Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پی ٹی آئی کو بڑا دھچکہ، این اے 18 ہری پور میں اپنی ہی سیٹ ہار گئی، مسلم لیگ ن کا امیدوار کامیاب

    نومبر 24, 2025
    فیچرڈ

    پشاور: ایف سی ہیڈکوارٹر پر خود کش حملہ ناکام، تینوں حملہ آور مارے گئے، 3 اہلکار شہید

    نومبر 24, 2025
    کھیل

    سہ ملکی سیریز، پاکستان کی مسلسل تیسری فتح، زمبابوےکو 69 رنز سے شکست

    نومبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»افغان دارالحکومت کابل میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 25 افراد جاں بحق، 27 زخمی
    بین الاقوامی اگست 27, 2025

    افغان دارالحکومت کابل میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 25 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    اگست 27, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Terrible traffic accident in Afghan capital Kabul, 25 people killed, 27 injured
    حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث ہوا، بس میں 58 مسافر سوار تھے، ترجمان وزارت داخلہ افغانستان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    افغان دارالحکومت کابل میں خوفناک ٹرفک حادثہ ہوا جہاں ایک بس الٹنے سے 25 افراد جاں بحق جبکہ 27 زخمی ہو گئے ۔،ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق بدقسمت بس میں 58 مسافر سوار تھے جو ہلمند اور قندہار سے کابل جا رہے تھے ۔

    کابل: افغان وزارت داخلہ کے ترجمان عبد المتین قانع نے بتایا کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مسافر بس کے الٹنے سے 25 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے ۔

    عبد المتین قانع کے مطابق یہ حادثہ منگل کی رات دیر گئے پیش آیا، جو ڈرائیور کی غفلت کے باعث ہوا، بس میں 58 مسافر سوار تھے، جو جنوبی صوبوں ہلمند اور قندھار سے کابل کی جانب سفر کر رہے تھے ۔

    عبد المتین قانع نے کہا کہ حادثے کے فوراً بعد پولیس اور ایمرجنسی سروسز نے جائے وقوع پر پہنچ کر زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا ۔

    انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو میدان شہر ہسپتال اور کابل کے مختلف ہسپتالوں میں علاج کے لیے لے جایا گیا، یہ حادثہ رواں ہفتے کا دوسرا بڑا سڑک حادثہ ہے، اس سے قبل ہرات میں ایک بس کے تصادم سے 79 افراد جاں بحق ہوئے تھے ۔

    دوسری جانب طالبان حکومت نے اس حادثے کی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ٹریفک قوانین کی پابندی کریں تاکہ مستقبل میں ایسے المناک واقعات سے بچا جا سکے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمکی آرتھر نے محمد رضوان اور بابراعظم کو ٹی20 کرکٹ کیلئے غیرموزوں کھلاڑی قرار دیدیا
    Next Article امدادی کارروائیوں کے دوران پاک فوج کے 2 جوان شہید اور 2 زخمی ہوئے ، ترجمان پاک فوج
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ٹی آئی کو بڑا دھچکہ، این اے 18 ہری پور میں اپنی ہی سیٹ ہار گئی، مسلم لیگ ن کا امیدوار کامیاب

    نومبر 24, 2025

    پشاور: ایف سی ہیڈکوارٹر پر خود کش حملہ ناکام، تینوں حملہ آور مارے گئے، 3 اہلکار شہید

    نومبر 24, 2025

    خیبر پختونخوا حکومت نے سپیشل برانچ پولیس کو علیحدہ یونٹ بنانے کی منظوری دیدی

    نومبر 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پی ٹی آئی کو بڑا دھچکہ، این اے 18 ہری پور میں اپنی ہی سیٹ ہار گئی، مسلم لیگ ن کا امیدوار کامیاب

    نومبر 24, 2025
    فیچرڈ

    پشاور: ایف سی ہیڈکوارٹر پر خود کش حملہ ناکام، تینوں حملہ آور مارے گئے، 3 اہلکار شہید

    نومبر 24, 2025
    کھیل

    سہ ملکی سیریز، پاکستان کی مسلسل تیسری فتح، زمبابوےکو 69 رنز سے شکست

    نومبر 23, 2025
    پوٹھوہار

    سینئر وکلا نے 27 ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان کردیا، مشترکہ اعلامیہ جاری

    نومبر 23, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    جو چیزیں گزشتہ حکومت میں التوا کا شکار رہیں ان کو فاسٹ ٹریک کیا جائے گا ، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور

    نومبر 21, 2025
    خاص خبریں

    نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا، وزیراعظم شہبازشریف کی مبارکباد

    نومبر 18, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پی ٹی آئی کو بڑا دھچکہ، این اے 18 ہری پور میں اپنی ہی سیٹ ہار گئی، مسلم لیگ ن کا امیدوار کامیاب

    نومبر 24, 2025
    فیچرڈ

    پشاور: ایف سی ہیڈکوارٹر پر خود کش حملہ ناکام، تینوں حملہ آور مارے گئے، 3 اہلکار شہید

    نومبر 24, 2025
    کھیل

    سہ ملکی سیریز، پاکستان کی مسلسل تیسری فتح، زمبابوےکو 69 رنز سے شکست

    نومبر 23, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.