Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    غذر: 300 افراد کی جانیں بچانے والے 3 ہیروز کو وزیراعظم شہبازشریف نے ملاقات کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا

    اگست 24, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، راول ڈیم کے سپل وے کھول دیئے گئے

    اگست 24, 2025
    پوٹھوہار

    مری میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے سڑکیں بند، ندی نالے بپھر گئے

    اگست 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»تحریک انصاف نے اسلام آباد میں آج کا جلسہ ملتوی کردیا
    پوٹھوہار جولائی 6, 2024

    تحریک انصاف نے اسلام آباد میں آج کا جلسہ ملتوی کردیا

    جولائی 6, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PTI Jalsa Islamabad Postponed
    xr:d:DAGAZaSvKD8:2,j:5260627012499604435,t:24032405
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے ترنول اسلام آباد جلسے کا اجازت نامہ منسوخ کرنے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی جانب سے اسلام آباد میں آج ہونے والا جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کردیا گیا ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ترنول جلسہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے ہونا تھا جسے ملتوی کردیا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ اب عدالت سے درخواست کریں گے یوم عاشور کے بعد ہمیں جلسے کی اجازت دیں۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عدالت کے حکم کے بعد ڈی سی نے جلسے کا نوٹیفکیشن دیا۔ کمشنرکے پاس اختیار نہیں کہ اسے معطل کرے، جس لیٹر کو بنیاد بنا کر نوٹیفکیشن معطل کیا گیا اس لیٹر کو ہائیکورٹ میں پیش کرتے، ہم ہائیکورٹ اس لیے آئے ہیں کہ آئین اور قانون کے مطابق جلسہ کریں۔ بیرسٹر گوہر گوہر کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے بغیر کوئی سیاست مکمل نہیں، آئین اور قانون کی بالا دستی کے لیے ہم سب کوشش کررہے ہیں۔

    دوسری جانب انتظامیہ کی جانب سے ترنول اسلام آباد جلسے کا این او سی منسوخ کرنے پر پی ٹی آئی نے عدالت سے رجوع کر لیا ۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، بیرسٹر گوہر، عمیر نیازی، شہریار آفریدی اور ثنا اللہ مستی خیل کی جانب سے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ جلسہ کرنے کی اجازت دینے کے احکامات جاری اور فریقین کو عدالتی احکامات پر عملدرآمد کرنے کا حکم دیا جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی چیمبر آف انڈسٹری نے مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج اور شٹر ڈاؤن کی دھمکی دے دی
    Next Article آزاد جموں و کشمیر پولیس نے مزید تین فرار قیدیوں کو گرفتار کر لیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    غذر: 300 افراد کی جانیں بچانے والے 3 ہیروز کو وزیراعظم شہبازشریف نے ملاقات کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا

    اگست 24, 2025

    اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، راول ڈیم کے سپل وے کھول دیئے گئے

    اگست 24, 2025

    مری میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے سڑکیں بند، ندی نالے بپھر گئے

    اگست 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    غذر: 300 افراد کی جانیں بچانے والے 3 ہیروز کو وزیراعظم شہبازشریف نے ملاقات کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا

    اگست 24, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، راول ڈیم کے سپل وے کھول دیئے گئے

    اگست 24, 2025
    پوٹھوہار

    مری میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے سڑکیں بند، ندی نالے بپھر گئے

    اگست 24, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کی گلیشیئر پھٹنے کی اطلاع دیکر سیکڑوں جانیں بچانیوالے وصیت خان کو خراج تحسین

    اگست 24, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو ٹیلی ویژن کا خوبصورت شو "پنجاب دے رنگ” ندا عمران اور عماد کے ساتھ

    اگست 22, 2025
    بلاگ

    کراچی بارش میں نہیں، حکومتی نااہلی کے سمندر میں ڈوب گیا.تحریر: شیر علی انجم

    اگست 20, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    غذر: 300 افراد کی جانیں بچانے والے 3 ہیروز کو وزیراعظم شہبازشریف نے ملاقات کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا

    اگست 24, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، راول ڈیم کے سپل وے کھول دیئے گئے

    اگست 24, 2025
    پوٹھوہار

    مری میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے سڑکیں بند، ندی نالے بپھر گئے

    اگست 24, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.