Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بحریہ یونیورسٹی کی جانب سے طلبا کی کیریئر ڈیویلپمنٹ کیلئے جاب فیئر کا انعقاد، خیبر نیٹ ورک کی بھرپور شرکت

    دسمبر 20, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025
    خاص خبریں

    9 مئی حملے، پی ٹی آئی پنجاب کے 4 رہنماوں کو مزید 10،10 سال قید کی سزا

    دسمبر 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بلاگ»عالمی امن کے لیے نیا خطرہ
    بلاگ جنوری 21, 2025

    عالمی امن کے لیے نیا خطرہ

    جنوری 21, 20254 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: (مدثر حسین) جنوری کی 16 تاریخ کو صدر جوبائیڈن نے امریکی عوام سے الوداعی خطاب کیا، اس خطاب میں بائیڈن نے جہاں امریکہ کی اندرونی معاملات پر اظہار خیال کیا، وہاں صدر بائیڈن نے ایک ابھرتے عالمی خطرے پر کھل کر لب کشائی کی۔

    عالمی امن و استحکام کو درپیش یہ خطرہ ٹیکنالوجی انڈسٹریل کمپلکس کے نام سے شہرت پا رہا ھے۔ اس سے پہلے سیاسی و سفارتی گفتگو میں ملٹری انڈسٹریل کمپلکس کے حوالے دیئے جاتے تھے، اب ارٹیفیشل انٹیلجنس کی ترقی نے ملٹری انڈسٹریل کمپلکس کی اصطلاح قصہ پارینہ بنا دی۔ یہ ملٹری انڈسٹریل کمپلکس کی اصطلاح برسوں تک عالمی سیاست میں چھائی رہی، سرد جنگ سے لیکر عراق او افغانستان میں جنگوں تک عالمی امور کے ماھرین اس اصطلاح کو دھڑا دھڑ استمال کرتے رہے ہیں۔ دیکھا جائے تو یہ اصطلاح بھی ایک امریکی صدر آئزن ہاور نے اسی طرح قوم کے نام پیغام میں استمال کی تھی، جو بعد میں عالمی سیاست کی پسندیدہ اصطلاح بن گئ، تاہم اب ٹیکنالوجی نے عالمی منظر نامے کو نئی شکل دی ہیں۔

    گمان یہ ھے کہ امریکی انتخابات میں ایلون مسک کے ایکس اور زکربرگ کے فیس بک نے رائے عامہ کو کملاہیرس کے خلاف اور ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں بنایا تھا، یہی وجہ ھے کہ کملا ہیرس تمام تر زہانت و مدلل گفتگو کے باوجود ٹرمپ جیسے پاپولسٹ سے ہار گئ۔ صدر بائیڈن نے الوداعی خطاب میں کہا تھا کہ امریکی ووٹرز مس انفارمیشن کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں۔ سوشل میڈیا آزادی صحافت اور جمہوریت کے لیے طاقت کی بجائے خطرہ بنتے جارہے ہیں۔ سنسرشپ اور ایڈیٹوریل جانچ سے آزاد سوشل میڈیا لوگوں کی زندگیوں کو ہر زاویے سے بدل رہا ہے۔ ٹیکنالوجی کا انقلاب کم پڑھے لکھے اور اعلیٰ تعلیم یافتہ دونوں طبقوں کو یکساں اپنی لپیٹ میں لیے ہوئے ہے۔

    یہ صورتحال صرف امریکہ تک محدود نہیں بلکہ پاکستان بھی اس سوشل میڈیا انقلاب سے سخت متاثر ھے، کیونکہ امریکہ کی بہ نسبت پاکستان میں جہوری اقدار، لوگوں کی فہم اور معاشرتی نقشہ کمزور و ناقص رہے ہیں۔ اس صورتحال کا فائدہ چند سیاسی پارٹیاں خوب اٹھا رہی ہیں جو جھوٹ پر جھوٹ چلا کر پاکستانیوں کو ایک دوسرے سے متنفر کرتی جا رہی ہیں۔ 24 نومبر کو ڈی چوک میں احتجاج کے دوران سینکڑوں لوگوں کی مبینہ شہادت جیسے جھوٹ پلک جھپکتے ہی وائرل ہو جاتے ہیں۔ سیاسی مفادات کے لیے بولے جانے والے جھوٹ پاکستانی معاشرے کو اندر سے کھوکھلا بناتے جارہے ہیں۔ یہ صورتحال کسی بھی وقت ایک خوفناک طوفان کا پیش خیمہ بن سکتی ہیں۔ اگرچہ حکومت نے پیکا آرڈنینس اور سائبر کرائم لاز جیسے اقدامات کے ذریعے اس شتر بے مہار کو نکیل ڈالنے کی کوشش کی ھے لیکن حکومت کی اپنی کریڈیبلٹی اتنی کمزور ھے کہ عوام کو نہ ادروں پر اعتماد ھے نہ حکومتی شخصیات پر، اس اعتماد کی کمی کا فائدہ سوشل میڈیا پر بولے جانے والے جھوٹ کو مل رہا ھے ،جو ایک نظریے کی شکل میں نئی نسل کو فسادی بنا رہی ہیں۔

    پاکستان جیسے ملک کے لیے مادر پدر آزاد سوشل میڈیا blessing نہیں بلکہ ایک curse ھے ۔ یہ خطرہ ملکی سلامتی اور استحکام کو درپیش دیگر خطرات سے شدت میں کم نہیں بلکہ کئی حوالوں سے ان سے بھی زیادہ سنگین مسلہ ھے۔ آرٹیفیشل انٹیلجنس میں انے والے دنوں میں مزید ترقی اس مسلے کی شدت بڑھاتی جائیگی۔ ایلون مسک اور زکربرگ جیسے ارب پتی لوگوں کو فائدہ بھی اس جھوٹ کے کاروبار میں ہیں۔ یہ چند ارب پتی مل کر پوری دنیا کو کنٹرول کر رہے ہیں۔ان چند افراد کی معمولی غلطی عالمی سطح پر اربوں لوگوں کی زندگیاں داو پر لگا سکتی ہیں۔ وقت اگیا ھے کہ پالیسی میکرز اس مسلے پر کھل کر بات کریں اور عوام کو اس تباہی سے بچائے جو سوشل میڈیا ڈھاتا جا رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی میں باولے کتوں نے ایک دن میں 39 افراد کو کاٹ لیا
    Next Article اسلام آباد میں خاتون سے جنسی زیادتی کرنے والے مانسہرہ کے رہائشی دو ملزمان گرفتار
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    بحریہ یونیورسٹی کی جانب سے طلبا کی کیریئر ڈیویلپمنٹ کیلئے جاب فیئر کا انعقاد، خیبر نیٹ ورک کی بھرپور شرکت

    دسمبر 20, 2025

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025

    9 مئی حملے، پی ٹی آئی پنجاب کے 4 رہنماوں کو مزید 10،10 سال قید کی سزا

    دسمبر 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بحریہ یونیورسٹی کی جانب سے طلبا کی کیریئر ڈیویلپمنٹ کیلئے جاب فیئر کا انعقاد، خیبر نیٹ ورک کی بھرپور شرکت

    دسمبر 20, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025
    خاص خبریں

    9 مئی حملے، پی ٹی آئی پنجاب کے 4 رہنماوں کو مزید 10،10 سال قید کی سزا

    دسمبر 20, 2025
    خاص خبریں

    عمران خان کو زیادہ عمر اور بشریٰ بی بی کو خاتون ہونے پر کم سے کم سزا دی گئی،تحریری فیصلہ جاری

    دسمبر 20, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف کا ہری پور میں دانش سکول اور 28 کلومیٹر طویل پُل بنانے کا اعلان

    دسمبر 17, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بحریہ یونیورسٹی کی جانب سے طلبا کی کیریئر ڈیویلپمنٹ کیلئے جاب فیئر کا انعقاد، خیبر نیٹ ورک کی بھرپور شرکت

    دسمبر 20, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025
    خاص خبریں

    9 مئی حملے، پی ٹی آئی پنجاب کے 4 رہنماوں کو مزید 10،10 سال قید کی سزا

    دسمبر 20, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.