Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے اشتعال انگیز اور جھوٹ پر مبنی بیانات مسترد کر دیئے

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم آزادکشمیر کا بھمبر ہسپتال کا دورہ، بھارتی جارحیت کے دوران زخمی شہریوں کی عیادت کی

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وادی کاغان میں این ایچ اے حکام سیاحوں کیلئے سڑکوں سے گلیشئیر ہٹانے میں مصروف

    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»کشتی حادثے کی اعلیٰ سطح تحقیقات کیلئے وزیراعظم کی قائم کردہ ٹیم مراکش روانہ
    خاص خبریں جنوری 18, 2025

    کشتی حادثے کی اعلیٰ سطح تحقیقات کیلئے وزیراعظم کی قائم کردہ ٹیم مراکش روانہ

    جنوری 18, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کشتی حادثے کی اعلیٰ سطح تحقیقات کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کی قائم کردہ تحقیقاتی ٹیم مراکش روانہ ہوگئی۔

    واضح رہے کہ مغربی افریقہ کے راستے غیر قانونی طور پر سپین جانے والی تارکین وطن کی کشتی 2 روز قبل مراکش میں حادثے کا شکار ہوگئی تھی، جس کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک ہوئے، جن میں 44 پاکستانی بھی شامل تھے۔

    پاکستانی حکومت نے مراکش کشتی حادثے کی اعلیٰ سطح تحقیقات کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جو کہ تحقیقات کیلئے مراکش روانہ ہوگئی ہے، ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ سلمان چودھری تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ہیں، ایف آئی اے پنجاب کے ایڈیشنل ڈائریکٹر منیر مسعود مارتھ بھی ٹیم میں شامل ہیں، دفتر خارجہ اور آئی بی کا ایک ایک افسر بھی تحقیقاتی ٹیم کا حصہ ہے۔

    تحقیقاتی ٹیم تین سے چار روز مراکش میں قیام کرے گی، بحر اوقیانوس میں مراکش اور موریطانیہ کے درمیان تارکین وطن کی کشتیوں کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کا پتہ لگائے گی، حکومتی تحقیقاتی ٹیم کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والوں سے ملاقات کرے گی، پاکستانیوں پر تشدد اور قتل کی بھی تحقیقات کرے گی۔ قائم کردہ تحقیقاتی ٹیم کشتی حادثے سے متعلق وزیراعظم کو رپورٹ پیش کرے گی۔

    دریں اثناء ایف آئی اے نے تارکین وطن کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے میں ملوث ملزمان کیخلاف 3 مقدمات درج کر لئے ہیں، گوجرانوالہ اور گجرات میں ایف آئی اے کرائم سرکلز میں گجرات اور سیالکوٹ کے انسانی سمگلرز کے خلاف مقدمات درج کئے گئے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاہم کامیابی، پاکستان کا الیکٹروآپٹیکل سیٹلائٹ خلا میں روانہ
    Next Article اسلام آباد ائیر پورٹ کو راولپنڈی کی حدود میں شامل کر دیا گیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے اشتعال انگیز اور جھوٹ پر مبنی بیانات مسترد کر دیئے

    مئی 13, 2025

    وزیراعظم آزادکشمیر کا بھمبر ہسپتال کا دورہ، بھارتی جارحیت کے دوران زخمی شہریوں کی عیادت کی

    مئی 13, 2025

    وادی کاغان میں این ایچ اے حکام سیاحوں کیلئے سڑکوں سے گلیشئیر ہٹانے میں مصروف

    مئی 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے اشتعال انگیز اور جھوٹ پر مبنی بیانات مسترد کر دیئے

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم آزادکشمیر کا بھمبر ہسپتال کا دورہ، بھارتی جارحیت کے دوران زخمی شہریوں کی عیادت کی

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وادی کاغان میں این ایچ اے حکام سیاحوں کیلئے سڑکوں سے گلیشئیر ہٹانے میں مصروف

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    بھارت کے وحشیانہ حملوں میں 40 شہریوں اور 11 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر

    مئی 13, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 6, 2024

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    بلاگ

    حال ہی میں ایک صحافی اور سائبر کرائم ریسرچر عنبرین چوہدری جو بلیک میلن٘گ پر…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے اشتعال انگیز اور جھوٹ پر مبنی بیانات مسترد کر دیئے

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم آزادکشمیر کا بھمبر ہسپتال کا دورہ، بھارتی جارحیت کے دوران زخمی شہریوں کی عیادت کی

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وادی کاغان میں این ایچ اے حکام سیاحوں کیلئے سڑکوں سے گلیشئیر ہٹانے میں مصروف

    مئی 13, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.