Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    توانائی

    ملک میں چار ہفتوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے، مشیر خزانہ خرم شہزاد

    مارچ 30, 2026
    خاص خبریں

    خاران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی حالت میں گرفتار

    مارچ 30, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 4600 سے زائد پوائنٹس کی کمی

    مارچ 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دیکر سُپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    خاص خبریں فروری 18, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دیکر سُپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 18, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    T20 World Cup: Pakistan defeats Namibia by 102 runs to qualify for Super Eight stage
    پاکستان کے 200 رنز  ہدف کے تعاقب میں نمیبیا کی پوری ٹیم 97 رنز پر آؤٹ ہو گئی، صاحبزادہ فرحان مین آف دی میچ قرار ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے ایک اہم میچ میں پاکستان نے نمیبیا کو 102 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دینے کے بعد  ایونٹ کے سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا، 200 رنز ہدف کے تعاقب میں نمیبیا کی پوری ٹیم 18ویں اوور میں 97 رنز پر ڈھیر ہو گئی، صاحبزادہ فرحان نے شاندار 100 رنز بناکر  میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کیا ۔

    کولمبو سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نمیبیا کو جیت کے لیے 200 رنز کا ہدف دیا،پاکستان کی جانب سے اوپنر بلے باز صاحبزادہ فرحان نے شاندار سنچری سکور کی اور ناٹ آؤٹ رہے، صائم ایوب نے 14، کپتان سلمان علی آغا نے 38، خواجہ نافع نے 5 اور شاداب خان نے 36 رنز بنائے ۔

    ہدف کے تعاقب میں نمیبیا کی پوری ٹیم 18 ویں اوور میں 97 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور پاکستان نے 102 رنز سے میچ جیت لیا،میچ جیتنے کے بعد قومی ٹیم نے میگا ایونٹ کے سپر ایٹ مرحلے کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ۔

    پاکستان کی جانب سے عثمان طارق نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 4وکٹیں حاصل کیں، شاداب خان نے 3 جبکہ سلمان مرزا اور محمد نواز نے ایک، ایک وکٹ اپنے نام کی ۔

    دوسری جانب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شامل 8 ٹیمیں سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گئی ہیں جبکہ 12ٹیمیں ایونٹ سے باہر ہو چکی ہیں۔،دوسرے مرحلے کے لیے پاکستان، سری لنکا، بھارت، انگلینڈ، زمبابوے، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ نے کوالیفائی کیا ہے ۔

    سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اپنا پہلا میچ 21 فروری کو نیوزی لینڈ، 24 فروری کو انگلینڈ اور 28 فروری کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گا، ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل 4 مارچ، دوسرا 5 مارچ جبکہ میگا ایونٹ کا فائنل 8 مارچ کو کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہنزہ میں کم شدت زلزلوں کی تجزئے کیلئے نئی سسٹم نصب
    Next Article چاند نظر آگیا، ملک بھر میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ملک میں چار ہفتوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے، مشیر خزانہ خرم شہزاد

    مارچ 30, 2026

    خاران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی حالت میں گرفتار

    مارچ 30, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 4600 سے زائد پوائنٹس کی کمی

    مارچ 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    توانائی

    ملک میں چار ہفتوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے، مشیر خزانہ خرم شہزاد

    مارچ 30, 2026
    خاص خبریں

    خاران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی حالت میں گرفتار

    مارچ 30, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 4600 سے زائد پوائنٹس کی کمی

    مارچ 30, 2026
    خاص خبریں

    باڑہ: فرنٹیئر روڈ پر عزیر مارکیٹ کے قریب فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    مارچ 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    شوبز

    ڈھیڈی شو پشاور اور کوہاٹ میں بھی ریکارڈ کیا جائے، مقامی فنکاروں کا مطالبہ

    فروری 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    توانائی

    ملک میں چار ہفتوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے، مشیر خزانہ خرم شہزاد

    مارچ 30, 2026
    خاص خبریں

    خاران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی حالت میں گرفتار

    مارچ 30, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 4600 سے زائد پوائنٹس کی کمی

    مارچ 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.