پشاور( حسن علی شاہ سے ) معروف ٹی وی فنکارہ سویرا ندیم آجکل ڈرامہ سیریل Bismil میں ایک منفرد کردار میں دیکھائ دے رھی ہیں انکے والد ایک معروف ڈرامہ نگار اور پی ٹی وی کے سابق اعلی آفیسر جبکہ سوتیلی والدہ مدیحہ گوھر اداکار ہیں سویرا ندیم نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ شادی 40 سال کی عمر میں ھوئ مگر مجھے اللہ پاک نے ایک حساس اور اچھا خاوند عطا کیا ڈراموں میں کام انکی مرضی سے کرتی ھوں مگر شوبز پہ اپنی گھریلو زندگی کو قربان نہیں کرسکتی۔