Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    امام بارگاہ خودکش حملہ، وزیراعظم شہبازشریف کا شہدا کے ورثا کیلئے مالی امداد دینے کا اعلان

    فروری 11, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال ڈسٹرکٹ کورٹ میں عدالت کے باہرگولی لگنے سے عدالتی اہلکارجاں بحق

    فروری 11, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ساتھ رمضان المبارک شروع ہونے کا قوی امکان

    فروری 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سپریم کورٹ کا 9 مئی سے متعلق کیسز کا 4 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم
    خاص خبریں اپریل 8, 2025

    سپریم کورٹ کا 9 مئی سے متعلق کیسز کا 4 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم

    اپریل 8, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Supreme Court orders to decide cases related to May 9 within 4 months
    نسداد دہشت گردی عدالتیں ہر 15 روز میں ٹرائل سے متعلق پیش رفت رپورٹس متعلقہ ہائی کورٹس میں جمع کرائیں، حکمنامہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے 9 مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کیس کی سماعت کی ،عدالت نے 9 مئی کیسز میں ٹرائل کورٹ کو 4 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔

    اس موقع پر ایک ملزم کے وکیل نے کہا کہ 4 ماہ میں ٹرائل کیسے مکمل ہوگا ؟ ہمارے خلاف 35 مقدمات ہیں اتنے کم عرصے میں ٹرائل مکمل نہیں ہوگا ۔

    دوران سماعت خدیجہ شاہ کے وکیل سمیر کھوسہ عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل خدیجہ شاہ نے کہا استدعا ہے کہ میری موکلہ کے بنیادی حقوق کا تحفظ کیا جائے ۔

    چیف جسٹس پاکستان نے خدیجہ شاہ کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ انسداد دہشت گردی کی عدالتوں پر اعتماد کریں اور کیسز کو چلنے دیں ۔

    چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ مردان میں مشال خان قتل کا واقعہ ہوا تھا، میں اس وقت پشاور ہائیکورٹ کا چیف جسٹس تھا، مشال خان قتل کیس کا 3 ماہ میں ٹرائل مکمل ہوا، انسداد دہشتگردی کی عدالت پرفارم کر سکتی ہے ۔

    عدالت نے حکم دیا کہ انسداد دہشت گردی عدالتیں ہر 15 روز میں ٹرائل سے متعلق پیش رفت رپورٹس متعلقہ ہائی کورٹس میں جمع کرائیں ۔

    عدالتی حکم نامے کے مطابق کیس میں اسپیشل پراسیکیوٹر پیش ہوئے، اسپیشل پراسیکیوٹر نے بتایا ہائیکورٹس کی فائینڈنگ قانون اور شواہد کے خلاف ہیں، عدالت کو بتایا گیا انسداد دہشت گردی کی عدالتوں اور ہائی کورٹس نے شواہد کا درست جائزہ نہیں لیا، ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل پنجاب واجد گیلانی نے بتایا اب تک 28 گواہان کے بیانات قلمبند ہو چکے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکی یونیورسٹیوں میں پاکستانیوں سمیت 400 طلبہ کے ویزے منسوخ کرديئے گئے
    Next Article پاکستان میں کھربوں ڈالر کے معدنی ذخائرسے استفادہ کیا جائے تو آئی ایم ایف کو خیرباد کہہ سکتے ہیں،وزیراعظم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    امام بارگاہ خودکش حملہ، وزیراعظم شہبازشریف کا شہدا کے ورثا کیلئے مالی امداد دینے کا اعلان

    فروری 11, 2026

    چکوال ڈسٹرکٹ کورٹ میں عدالت کے باہرگولی لگنے سے عدالتی اہلکارجاں بحق

    فروری 11, 2026

    پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ساتھ رمضان المبارک شروع ہونے کا قوی امکان

    فروری 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    امام بارگاہ خودکش حملہ، وزیراعظم شہبازشریف کا شہدا کے ورثا کیلئے مالی امداد دینے کا اعلان

    فروری 11, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال ڈسٹرکٹ کورٹ میں عدالت کے باہرگولی لگنے سے عدالتی اہلکارجاں بحق

    فروری 11, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ساتھ رمضان المبارک شروع ہونے کا قوی امکان

    فروری 11, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، شیخو گینگ کے 2 ارکان کوگرفتار

    فروری 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ، 31 افراد شہید، 169 زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

    فروری 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    امام بارگاہ خودکش حملہ، وزیراعظم شہبازشریف کا شہدا کے ورثا کیلئے مالی امداد دینے کا اعلان

    فروری 11, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال ڈسٹرکٹ کورٹ میں عدالت کے باہرگولی لگنے سے عدالتی اہلکارجاں بحق

    فروری 11, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ساتھ رمضان المبارک شروع ہونے کا قوی امکان

    فروری 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.