Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    خاص خبریں

    بٹگرام: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

    مارچ 24, 2026
    اسلام آباد

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مضبوط اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی کے لئے ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    خاص خبریں جنوری 20, 2026

    مضبوط اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی کے لئے ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    جنوری 20, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Strong and people-friendly police are essential for internal security, says Field Marshal Syed Asim Munir
    فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چیف آف ڈیفنس فورسز اور فیلڈ مارشل  عاصم  منیر نے کہا ہے کہ مضبوط  اور  عوام دوست  پولیس داخلی  سلامتی کے لیے ناگزیر ہے، قانون  و امن کا نفاذ پولیس کی مقدس امانت ہے، مسلح  افواج  ہمیشہ  پاکستان پولیس کے  شانہ بشانہ کھڑی  رہیں گی ۔

    اسلام آباد: آئی ایس پی آر کے مطابق  چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر نے نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد کا دورہ کیا اور  پولیس سروس آف پاکستان کے افسران سے ملاقات  اور گفتگو کی ۔

    اس موقع پر  وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر مملکت برائے داخلہ بھی موجود تھے، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی میں پُرتپاک استقبال کیا گیا ۔

    فیلڈمارشل عاصم منیر کو مستعد پولیس دستے  نےگارڈ آف آنر پیش کیا۔  فیلڈ مارشل نے پولیس شہداء کی یادگار  پر  پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔  فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا ۔

    فیلڈمارشل نے دہشت گردی، جرائم  اور سکیورٹی چیلنجز کے خلاف  جدوجہد  میں  پولیس اہلکاروں کی قربانیوں کو سراہا۔ فیلڈ مارشل نے آئی جیز، ایڈیشنل آئی جیز  اور سینئر افسران سے خطاب کیا۔ فیلڈ مارشل نے بین الاداراتی تعاون اور جدید پولیسنگ کی اہمیت پر زور دیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق  فیلڈ مارشل نے عوامی اعتماد کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ  مضبوط اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے۔ قانون و امن کا نفاذ پولیس کی مقدس امانت ہے ۔

    فیلڈ مارشل عاصم منیرکا کہنا تھا کہ  مسلح افواج ہمیشہ پاکستان پولیس کے شانہ بشانہ کھڑی  رہیں گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلوئر چترال: گرم چشمہ وادی میں نایاب برفانی چیتے کی ہلاکت، محکمہ وائلڈ لائف کی کارکردگی پر سوالات
    Next Article سی ٹی او راولپنڈی کیجانب سے ٹریفک وارڈنز کو انعامات کا سلسلہ جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026

    بٹگرام: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

    مارچ 24, 2026

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    خاص خبریں

    بٹگرام: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

    مارچ 24, 2026
    اسلام آباد

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026
    Uncategorized

    اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان

    مارچ 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 22, 2026

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تھانہ ہمک کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    خاص خبریں

    بٹگرام: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

    مارچ 24, 2026
    اسلام آباد

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.