Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    ثناء یوسف قتل کیس میں مزید دو گواہان کے بیانات ریکارڈ، ملزم پر فرد جرم بھی عائد

    دسمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    نیشنل گیمز اختتام پزیر ، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے فاتح پاکستان آرمی کو ٹرافی پیش کی

    دسمبر 13, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بحال کردی گئی

    دسمبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»جنوبی افریقہ نے پہلے ٹیسٹ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد قومی ٹیم کو 2 وکٹ سے شکست دیدی
    خاص خبریں دسمبر 29, 2024

    جنوبی افریقہ نے پہلے ٹیسٹ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد قومی ٹیم کو 2 وکٹ سے شکست دیدی

    دسمبر 29, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    South Africa defeated the national team by 2 wickets in the first Test after a thrilling encounter
    پاکستان کی جانب سے محمد عباس نے 6 جبکہ نسیم شاہ اور خرم شہزاد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سینچورین میں میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے قومی ٹیم کو 2 وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ۔

    پہلے ٹیسٹ کے چوتھے دن جنوبی افریقہ نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 148 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔

    پاکستانی فاسٹ باولرز نے میزبان ٹیم پر دباو بنائے رکھا اور کھیل میں جان ڈالی، تاہم جانسن اور ربادہ کی نویں وکٹ کی شراکت نے کام کردکھایا اور اپنی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ، محمد عباس نے شاندار باولنگ کرکے 6 وکٹیں اپنے نام کیں جبکہ نسیم شاہ اور خرم شہزاد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    جنوبی افریقا کی جانب سے ایڈن مارکرم اور کپتان ٹمبا باوومہ نے 43 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی تاہم 37 رنز بناکر مارکرم وکٹ گنوابیٹھے، ٹمبا باوومہ نے 4 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 40 رنز کی مزاحمتی اننگز کھیلی ۔

    پہلے ٹیسٹ میچ  کی دونوں اننگز میں بالترتیب 89 اور 37 رنز کی شاندار بیٹنگ پر ایڈن مارکرم کو بہترین کھلاڑی کا انعام دیا گیا ۔

    پاکستان نے پہلی اننگز میں 211 اور دوسری اننگز میں 237 رنز بنائے تھے جبکہ جنوبی افریقہ نے پہلی اننگز میں 301 رنز بناکر 90 رنز کی برتری حاصل کی تھی ،پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان اور آخری ٹیسٹ میچ 3 جنوری کو کیپ ٹاون میں کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصدر مملکت نے سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ 2024 پر دستخط کردیے
    Next Article مسائل زیادہ ہیں، ہمارے پاس جادو کی چھڑی نہیں کہ سب ایک دم ٹھیک ہو جائے،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نیشنل گیمز اختتام پزیر ، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے فاتح پاکستان آرمی کو ٹرافی پیش کی

    دسمبر 13, 2025

    ڈاکٹر وردہ کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    دسمبر 12, 2025

    گلگت بلتستان میں انتخابات کیلئے شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی

    دسمبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    ثناء یوسف قتل کیس میں مزید دو گواہان کے بیانات ریکارڈ، ملزم پر فرد جرم بھی عائد

    دسمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    نیشنل گیمز اختتام پزیر ، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے فاتح پاکستان آرمی کو ٹرافی پیش کی

    دسمبر 13, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بحال کردی گئی

    دسمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    دسمبر 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: مقتول ڈاکٹر ورده سپرد خاک، مرکزی ملزمہ کی نشاندہی پر مزید 3 ملزمان گرفتار

    دسمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    ثناء یوسف قتل کیس میں مزید دو گواہان کے بیانات ریکارڈ، ملزم پر فرد جرم بھی عائد

    دسمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    نیشنل گیمز اختتام پزیر ، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے فاتح پاکستان آرمی کو ٹرافی پیش کی

    دسمبر 13, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بحال کردی گئی

    دسمبر 13, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.