Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایوبیہ: چھانگلہ گلی میں تاجروں کو جعلی کرنسی دینے والے میاں بیوی گرفتار

    جولائی 24, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں 9سالہ بچے کا سفاک افغان قاتل اپنے ساتھیوں کے ہاتھوں ہلاک

    جولائی 24, 2025
    خاص خبریں

    دیامر: ڈاکٹر سعد اسلام کے 3 سالہ بیٹے کی لاش 3 دن بعد مل گئی

    جولائی 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وادی کاغان میں برفباری نے وادی کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیے
    خاص خبریں جنوری 24, 2025

    وادی کاغان میں برفباری نے وادی کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیے

    جنوری 24, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے تاہم پہاڑوں پر ہر سو برف کی سفیدی چھائی ہوئی ہے، بالائی علاقوں میں درجہ حرارت بدستور نقطہ انجماد سے نیچے ہے۔

    سب سے زیادہ سردی لہہ اور گوپس میں ہے جہاں پارہ منفی 8 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، اسی کے ساتھ لہہ اور گوپس ملک کے سرد ترین علاقے قرار دیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ استور، کالام، اسکردو، مالم جبہ، کوئٹہ اور قلات میں بھی شدید سردی کا راج برقرار ہے۔ دوسری جانب وادی کاغان میں برفباری نے وادی کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیے، سیاحوں کے لیے شوگران روڈ کو بحال کر دیا گیا۔

    وادی کاغان اور شوگران میں جاری برفباری کا سلسلہ تھم گیا، سیاحتی مقام شوگران میں طویل عرصہ تک خشک سالی کے بعد برفباری نے وادی کے حسن کو مزید نکھار دیا ہے ہر طرف برف کے دلفریب نظاروں سے سیاح لطف اٹھاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ دوسری جانب کاغان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے پہلی بار شوگران روڈ کو سیاحوں کی چھوٹی گاڑیوں کے لیے بھی بحال کررکھا ہے۔ سیاح آسمان سے برستے موتیوں سے جہاں لطف اٹھا رہے ہیں وہیں پر ایک دوسرے پر برف کے گولے پھینک کر بھی ہلہ گلہ کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ ادھر کراچی میں بھی ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں، جس کے باعث سردی بڑھ گئی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی فیس میں اضافہ
    Next Article پارلمینٹ کے مشترکہ اجلاس میں 4 قوانین منظور،4 موخر، تحریک انصاف کا احتجاج
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ایوبیہ: چھانگلہ گلی میں تاجروں کو جعلی کرنسی دینے والے میاں بیوی گرفتار

    جولائی 24, 2025

    مانسہرہ میں 9سالہ بچے کا سفاک افغان قاتل اپنے ساتھیوں کے ہاتھوں ہلاک

    جولائی 24, 2025

    دیامر: ڈاکٹر سعد اسلام کے 3 سالہ بیٹے کی لاش 3 دن بعد مل گئی

    جولائی 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ایوبیہ: چھانگلہ گلی میں تاجروں کو جعلی کرنسی دینے والے میاں بیوی گرفتار

    جولائی 24, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں 9سالہ بچے کا سفاک افغان قاتل اپنے ساتھیوں کے ہاتھوں ہلاک

    جولائی 24, 2025
    خاص خبریں

    دیامر: ڈاکٹر سعد اسلام کے 3 سالہ بیٹے کی لاش 3 دن بعد مل گئی

    جولائی 24, 2025
    خاص خبریں

    گلگت: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی بڑی کارروائی، کرپشن کے الزام میں جی ایم نیٹکو گرفتار

    جولائی 23, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2025

    ہری پور کی ایم ایم اے فائٹر رابعہ نور نے بھارتی کھلاڑی کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی

    فیچرڈ

    پاکستان کی بیٹی رابعہ نور نے  بھارتی فائٹر کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    بفہ: کراچی سے آئے مہمان 9 سالہ بچے کو بیدردی سے قتل کرنے میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

    جولائی 23, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایوبیہ: چھانگلہ گلی میں تاجروں کو جعلی کرنسی دینے والے میاں بیوی گرفتار

    جولائی 24, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں 9سالہ بچے کا سفاک افغان قاتل اپنے ساتھیوں کے ہاتھوں ہلاک

    جولائی 24, 2025
    خاص خبریں

    دیامر: ڈاکٹر سعد اسلام کے 3 سالہ بیٹے کی لاش 3 دن بعد مل گئی

    جولائی 24, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.