Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ایشین گیمز شاندار تقریب کے بعد اختتام پذیر، چین پھر بازی لے گیا، جاپان کا دوسرا جبکہ پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا

    اکتوبر 4, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا

    اکتوبر 4, 2026
    خاص خبریں

    گورنر فیصل کنڈی سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق

    اکتوبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»سندھ»سندھ میں 79 ایلوپیتھک، ہربل ادویات اور سرنجز کے نمونے غیر معیاری و جعلی قرار
    سندھ جولائی 15, 2026

    سندھ میں 79 ایلوپیتھک، ہربل ادویات اور سرنجز کے نمونے غیر معیاری و جعلی قرار

    جولائی 15, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کراچی: ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری سندھ نے صوبے میں ادویات اور سرنجز سے متعلق تشویشناک رپورٹ جاری کر دی ہے.

    رپورٹ کے مطابق 79 ایلوپیتھک اور ہربل ادویات سمیت سرنجز کے نمونے غیر معیاری اور جعلی قرار دیے گئے ہیں۔

    رپورٹ کے مطابق جنوری سے 13 جولائی کے دوران مجموعی طور پر 2461 نمونوں کی جانچ پڑتال کی گئی۔

    نمونوں میں سے 79 نمونے مقررہ معیار پر پورا نہیں اترے۔

    ان میں 30 آٹو ڈس ایبل سرنجز بھی شامل ہیں جو غیر معیاری یا جعلی پائی گئیں۔

    لیبارٹری کے مطابق آٹو ڈس ایبل سرنجز صرف ایک بار استعمال کے لیے بنائی جاتی ہیں، تاہم بعض فراہم کردہ سرنجز مکمل طور پر آٹو ڈس ایبل نہیں، جس کے باعث ان کے دوبارہ استعمال کا خدشہ ہے۔

    ماہرین نے خبردار کیا کہ ایک ہی سرنج کو مختلف مریضوں پر استعمال کرنے سے انفیکشن، علاج میں پیچیدگیوں اور بیماریوں کے پھیلاؤ کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

    رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ 20 ہربل مصنوعات میں ایلوپیتھک اجزا کی موجودگی پائی گئی جب کہ 9 ادویات ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان سے رجسٹرڈ بھی نہیں تھیں۔

    ماہرین کا کہنا ہے کہ معیاری آٹو ڈس ایبل سرنجز کا استعمال ایچ آئی وی، ہیپاٹائٹس اور دیگر خون کے ذریعے منتقل ہونے والی بیماریوں سے بچاؤ میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

    آٹو ڈس ایبل سرنجز ادویات کی جانچ انفیکشن ایچ آئی وی جعلی ادویات ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری ڈریپ سرنجز سندھ سندھ کی خبریں صحت طبی مصنوعات غیر معیاری ادویات کراچی ہربل ادویات ہیپاٹائٹس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان
    Next Article بلوچستان: ٹماٹروں سے لدے مزدا ٹرک سے 11کروڑ مالیت کی کرسٹل آئس برآمد
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026

    پنجاب کے ہر ڈویژن میں سٹروک سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ایشین گیمز شاندار تقریب کے بعد اختتام پذیر، چین پھر بازی لے گیا، جاپان کا دوسرا جبکہ پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا

    اکتوبر 4, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا

    اکتوبر 4, 2026
    خاص خبریں

    گورنر فیصل کنڈی سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق

    اکتوبر 4, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    ترقی

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شہریوں کو ان کی دہلیز پر تیز، شفاف اور معیاری خدمات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ

    اکتوبر 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    ایشین گیمز شاندار تقریب کے بعد اختتام پذیر، چین پھر بازی لے گیا، جاپان کا دوسرا جبکہ پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا

    اکتوبر 4, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا

    اکتوبر 4, 2026
    خاص خبریں

    گورنر فیصل کنڈی سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق

    اکتوبر 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.