Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں ریسکیو ریلیف آپریشن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پاک فوج کو خصوصی ہدایات

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    ڈیزل اور مٹی کے تیل میں فی لیٹر بڑی کمی کا اعلان کردیا گیا

    اگست 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیراعلیٰ سندھ کا ایران حادثے کے شہداکی مالی امداد کا اعلان
    خاص خبریں اگست 23, 2024

    وزیراعلیٰ سندھ کا ایران حادثے کے شہداکی مالی امداد کا اعلان

    اگست 23, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    وزیراعلیٰ سندھ کا ایران حادثے کے شہداکی مالی امداد کا اعلان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے ایران حادثے کے شہدا کے لواحقین اور زخمیوں کی مالی مدد کا اعلان کیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق 4 دن قبل ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثے کا شکار ہوگئی تھی،اس بس حادثے میں35 پاکستانی جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے تھےـ جس کی وجہ سےوزیراعلی سندھ سید مراد علی نے  شہدا کے لواحقین اور زخمیوں کی مالی مدد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایران حادثے میں شہید ہونے والے کے خاندان کو 50 لاکھ روپے جبکہ زخمی کو فی کس 10 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ حکومت سندھ نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر شہدا کی میتوں کو واپس لانےکا مکمل انتظام بھی کیاہے۔

    accident Chief Minister Iran sindh ایران حادثے سندھ وزیراعلیٰ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنگلا دیشی کرکٹر شکیب الحسن پر قتل کا مقدمہ درج
    Next Article 8 ستمبر کو پی ٹی آئی کا جلسہ کسی صورت نہیں رکےگا
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں ریسکیو ریلیف آپریشن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

    اگست 15, 2025

    فیلڈ مارشل کی خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پاک فوج کو خصوصی ہدایات

    اگست 15, 2025

    ڈیزل اور مٹی کے تیل میں فی لیٹر بڑی کمی کا اعلان کردیا گیا

    اگست 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں ریسکیو ریلیف آپریشن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پاک فوج کو خصوصی ہدایات

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    ڈیزل اور مٹی کے تیل میں فی لیٹر بڑی کمی کا اعلان کردیا گیا

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں پھنسے 700 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا

    اگست 15, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ

    اگست 13, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں ریسکیو ریلیف آپریشن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پاک فوج کو خصوصی ہدایات

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    ڈیزل اور مٹی کے تیل میں فی لیٹر بڑی کمی کا اعلان کردیا گیا

    اگست 15, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.