Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اور بھارت نے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا،امريکی صدر اور اسحاق ڈار کا اعلان

    مئی 10, 2025
    خاص خبریں

    بھارت کو منہ توڑ جواب دیکر بے گناہ پاکستانیوں کے خون کا بدلہ لیا، وزیراعظم شہبازشریف

    مئی 10, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان کا بھارت کو تباہ کن جواب،آپریشن بنیان المرصوص کاآغاز، متعدد ائیر بیسز اور ائیر فیلڈ تباہ کردیں، دشمن نے نقصان کا اعتراف کرلیا

    مئی 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایس آئی ایف سی کی حکمت عملی کے باعث غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری میں 41 فیصد اضافہ
    خاص خبریں اپریل 17, 2025

    ایس آئی ایف سی کی حکمت عملی کے باعث غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری میں 41 فیصد اضافہ

    اپریل 17, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایس آئی ایف سی کی مؤثر حکمت عملی کے باعث غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری میں 41 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق توانائی، زراعت و ٹیکنالوجی سمیت دیگر ترجیحی شعبوں میں کاروباری سودے، سرمایہ کاری کے رجحان میں نمایاں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری میں 41 فیصد اضافے کے ساتھ 1.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔

    معاشی استحکام کے لیے دفاع، آئی ٹی و توانائی سمیت مختلف ترجیحی شعبوں میں تیز رفتار منظوریوں سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوگیا۔ ایس آئی ایف سی کا "سنگل ونڈو” ماڈل، منصوبہ جاتی سرمایہ کاری اور بین الوزارتی روابط میں نمایاں بہتری آئی۔

    ایس آئی ایف سی کی جانب سے رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں اہم کمپنیوں کے انضمام کی بدولت 148 ملین ڈالر کا حصول معیشت کےلیے خوش آئند ہے۔

    سعودی کمپنی ‘آرامکو ایشیا’ کی جانب سے ‘جی او پیٹرولیم’ میں 40 فیصد جبکہ مصری کمپنی ‘ایم این ٹی ہیلن’ کا ‘ایڈوانس پاکستان مائیکروفنانس بینک’ کے حصول کے باعث مؤثر غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی۔

    اس کے ساتھ ساتھ ‘یوریکم ایس پی اے’ کی ‘فاطمہ یوریکم رائس ملز’ میں 50 فیصد شراکت سے قومی معیشت کو تقویت ملی گی۔

    ٹوٹل پارکو میں 50 فیصد اور شیل پاکستان میں 77 فیصد سے زائد حصص کی غیر ملکی خریداری، خلیجی سرمایہ کاری سے پاکستان کے تجارتی روابط مزید مضبوط ہوگی۔

    فن ٹیک کے تحت ‘بازار ٹیکنالوجیز’ کو 100 ملین ڈالر فنڈنگ، پاکستانی اسٹارٹ اپس عالمی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ نیشنل لاجسٹک کارپوریشن اور ڈی پی ورلڈ کا مشترکہ منصوبہ، پاکستان کے انفراسٹرکچر کی ترقی میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔

    ایس آئی ایف سی کی بھر پور کاوشوں کے باعث منعقد کیے گئے پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2025 میں معدنی سرمایہ کاری کے مواقع پر زور دیا گیا، فورم میں پالیسی اصلاحات پر تبادلہ خیال، متعدد مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط اور نئی شراکت داریوں کا آغاز ہوگیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب میں گندم کے کاشت کاروں کے لیے بڑی خبر
    Next Article اسلام آباد اور راولپنڈی میں طوفانی ژالہ باری
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پاکستان اور بھارت نے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا،امريکی صدر اور اسحاق ڈار کا اعلان

    مئی 10, 2025

    بھارت کو منہ توڑ جواب دیکر بے گناہ پاکستانیوں کے خون کا بدلہ لیا، وزیراعظم شہبازشریف

    مئی 10, 2025

    پاکستان کا بھارت کو تباہ کن جواب،آپریشن بنیان المرصوص کاآغاز، متعدد ائیر بیسز اور ائیر فیلڈ تباہ کردیں، دشمن نے نقصان کا اعتراف کرلیا

    مئی 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اور بھارت نے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا،امريکی صدر اور اسحاق ڈار کا اعلان

    مئی 10, 2025
    خاص خبریں

    بھارت کو منہ توڑ جواب دیکر بے گناہ پاکستانیوں کے خون کا بدلہ لیا، وزیراعظم شہبازشریف

    مئی 10, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان کا بھارت کو تباہ کن جواب،آپریشن بنیان المرصوص کاآغاز، متعدد ائیر بیسز اور ائیر فیلڈ تباہ کردیں، دشمن نے نقصان کا اعتراف کرلیا

    مئی 10, 2025
    خاص خبریں

    بھارت کی بڑی شکست، آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض قسط کی منظوری دیدی

    مئی 9, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    مارچ 6, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اور بھارت نے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا،امريکی صدر اور اسحاق ڈار کا اعلان

    مئی 10, 2025
    خاص خبریں

    بھارت کو منہ توڑ جواب دیکر بے گناہ پاکستانیوں کے خون کا بدلہ لیا، وزیراعظم شہبازشریف

    مئی 10, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان کا بھارت کو تباہ کن جواب،آپریشن بنیان المرصوص کاآغاز، متعدد ائیر بیسز اور ائیر فیلڈ تباہ کردیں، دشمن نے نقصان کا اعتراف کرلیا

    مئی 10, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.