Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے گورنر فیصل کریم کنڈی کی سربراہی میں 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آصف علی زرداری کو صدر کا ووٹ دینا ہے یا نہیں؟ ایم کیو ایم پاکستان آج فیصلہ کرے گی
    خاص خبریں مارچ 6, 2024

    آصف علی زرداری کو صدر کا ووٹ دینا ہے یا نہیں؟ ایم کیو ایم پاکستان آج فیصلہ کرے گی

    مارچ 6, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Should Asif Ali Zardari vote for the president or not? MQM Pakistan will decide today.
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آصف علی زرداری کو صدر کا ووٹ دینا ہے یا نہیں؟ ایم کیو ایم پاکستان آج فیصلہ کرے گی۔

    ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں صدارتی انتخاب کے حوالے سے اراکین اسمبلی کی رائے معلوم کی گئی جبکہ آج سہ پہر 4 بجے رابطہ کمیٹی کا اجلاس دوبارہ طلب کیا گیا ہے۔ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی آج ہونے والے اجلاس میں آصف علی زرداری کو ووٹ دینے کا حتمی فیصلہ کرے گی۔یاد رہے کہ پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کے صدارتی انتخاب میں کامیابی کیلئے پرامید ہے۔مختلف جماعتوں کی جانب سے یقین دہانیاں بھی کروا دی گئی ہیں۔

    گزشتہ روز پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کمیٹی برائے صدارتی مہم کے اراکین نے ملاقات کی۔اس دوران انہیں بریفنگ میں بتایا گیا کہ حکومتی اتحاد کے مشترکہ امیدوار آصف علی زرداری کو 366ووٹ ملنے کا امکان ہے۔کمیٹی نے چیئرمین پیپلز پارٹی کو بتایا کہ آصف علی زرداری کو مسلم لیگ (ن)، مسلم لیگ (ق)،بی این پی اور استحکام پاکستان پارٹی کے امیدواروں کی حمایت حاصل ہو گئی جس کے بعد صدارتی انتخاب کیلئے پیپلز پارٹی کا نمبر گیم پورا ہو چکا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنو منتخب وزیراعظم شہباز شریف گوادر کے بعد آج پشاور پہنچ رہے ہیں
    Next Article سینیٹر اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی دوڑ سے باہر ہو گئے
    Ume Roman

    Related Posts

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے گورنر فیصل کریم کنڈی کی سربراہی میں 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

    اکتوبر 11, 2026

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے گورنر فیصل کریم کنڈی کی سربراہی میں 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 6, 2026

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی جانب سے لانگ مارچ سے متعلق درخواست پر عبوری…

    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے گورنر فیصل کریم کنڈی کی سربراہی میں 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.