Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلاگ

    کمزور مگر خطرناک ایران: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    فروری 5, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کی اخلاقی، سفارتی و سیاسی حمایت جاری رکھے گا، صدر مملکت اور وزیراعظم کا خصوصی پیغام

    فروری 5, 2026
    خاص خبریں

    کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

    فروری 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»شندور پولو فیسٹیول 2025 تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ھو گیا
    خاص خبریں جون 23, 2025

    شندور پولو فیسٹیول 2025 تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ھو گیا

    جون 23, 2025Updated:جون 23, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    شندور پولو فیسٹیول 2025 تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ھو گیا. خیبرپختونخوا حکومت ، گلگت بلتستان حکومت ، پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کے تعاون سے شندور پولو فیسٹیول 22 جون 2025 کو اختتام پذیر ہوا۔

    آخری روز تقریب کے مہمانِ خصوصی کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری تھے۔ اختتامی تقریب میں ہزاروں کی تعداد میں شائقین نے شرکت کی جن میں غیر ملکی سیاح بھی شامل تھے- پولو کا فائنل مقابلہ گلگت اور چترال کی ٹیموں کے مابین ہوا جس میں چترال نے آٹھ کے مقابلے میں سات گولوں سے کامیابی حاصل کی

    حسبِ روایت پاک آرمی کی ایس ایس جی شہباز ٹیم نے فری فال جمپس کا مظاہرہ کیا۔ آرمی سکول آف فزیکل ٹریننگ ، کاکول کی ٹیم نے پیرا گلائڈنگ کا خوبصورت مظاہرہ بھی کیا۔ علاوہ ازیں روایتی کیلاشی رقص بھی پیش کیا گیا جس سے حاضرین انتہائی محظوظ ہوئے ۔ مہمانِ خصوصی نے پولو ٹیموں کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔

    تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمانِ خصوصی کور کمانڈر پشاور نے تمام حاضریں ، سول انتظامیہ اور خصوصی طور پر غیر ملکی شائقین کا شکریہ ادا کیا۔ عوام نے پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کے حق میں بھرپور نعرے بلند کئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسرائیل کا ناقابل تسخیر ہونے کا تاثر زمین بوس ہوچکا، وزیر دفاع
    Next Article گلگت بلتستان کا 2025-26 کا بجٹ آج پیش ہو گا، تنخواہوں میں اضافہ، ترقیاتی اخراجات میں نمایاں کمی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کی اخلاقی، سفارتی و سیاسی حمایت جاری رکھے گا، صدر مملکت اور وزیراعظم کا خصوصی پیغام

    فروری 5, 2026

    کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

    فروری 5, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے بڑی اچھی گفتگو ہوئی، وزیراعظم شہبازشریف

    فروری 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کی اخلاقی، سفارتی و سیاسی حمایت جاری رکھے گا، صدر مملکت اور وزیراعظم کا خصوصی پیغام

    فروری 5, 2026
    خاص خبریں

    کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

    فروری 5, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے بڑی اچھی گفتگو ہوئی، وزیراعظم شہبازشریف

    فروری 4, 2026
    شوبز

    شبِ برات کے حوالے سے خیبرسحر پشاور سٹیشن سے نشر کیا گیا

    فروری 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے

    فروری 2, 2026
    بلاگ

    صنعتی ایمرجنسی: قومی معیشت کا نوحہ: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    جنوری 30, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کی اخلاقی، سفارتی و سیاسی حمایت جاری رکھے گا، صدر مملکت اور وزیراعظم کا خصوصی پیغام

    فروری 5, 2026
    خاص خبریں

    کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

    فروری 5, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے بڑی اچھی گفتگو ہوئی، وزیراعظم شہبازشریف

    فروری 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.