Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    شاہراہ بابوسر تھک میں سیلاب کی تباہ کاریاں، متاثرین تاحال بحالی کے اقدامات سے محروم

    اگست 6, 2025
    خاص خبریں

    ايبٹ آباد پولیس کی کارروائی، اپنی بیوی کا مبینہ قاتل فوری گرفتار

    اگست 6, 2025
    فیچرڈ

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم خان کنڈی کا حطار انڈسٹریل سٹیٹ کا دورہ

    اگست 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»شکیب الحسن ہیرا پھیری میں ملوث نکلے، 50 لاکھ ٹکا جرمانہ عائد
    خاص خبریں ستمبر 25, 2024

    شکیب الحسن ہیرا پھیری میں ملوث نکلے، 50 لاکھ ٹکا جرمانہ عائد

    ستمبر 25, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Shakib-ul-Hassan found involved in manipulation, fined 50 lakh taka
    Shakib-ul-Hassan found involved in manipulation, fined 50 lakh taka
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بنگلا دیشی آل راونڈر شکیب الحسن پر بنگلادیش سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے حصص کی قیمتوں میں ہیرا پھیری کرنے پر 50 لاکھ ٹکا جرمانہ عائد کردیا ہے۔

    کمیشن کے مطابق شکیب نے حصص کی قیمتوں میں ہیرا پھیری کرکے سیکیورٹیز ایکٹ کی خلاف ورزی کی جس کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا۔

    واضح رہے کہ عوامی لیگ کے رہنما اور آل راؤنڈر پر ڈھاکا میں 23 اگست کو گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام بھی عائد کیا گیا تھا، مقتول کے والد نے شکیب الحسن پر مقامی تھانے میں قتل کا مقدمہ درج کرایا تھا۔

    دورہ پاکستان کے دوران شکیب الحسن پر قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا، جس کے بعد وہ ٹیم ہمراہ وطن واپس روانہ نہیں ہوئے تھے بلکہ انگلینڈ چلے گئے تھے بعدازاں بھارت کیخلاف سیریز لندن سے دہلی پہنچے اور ٹیم کو جوائن کیا۔

    Shakib ul Hasan شکیب الحسن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسرائیل کی فضائی بمباری سے حزب اللہ کے سینئر کمانڈر ابراہیم قبیسی شہید
    Next Article صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کا دیراورچترال کا دورہ، گندم ذخیرہ مراکزکامعائنہ
    Ume Roman

    Related Posts

    شاہراہ بابوسر تھک میں سیلاب کی تباہ کاریاں، متاثرین تاحال بحالی کے اقدامات سے محروم

    اگست 6, 2025

    ايبٹ آباد پولیس کی کارروائی، اپنی بیوی کا مبینہ قاتل فوری گرفتار

    اگست 6, 2025

    سیلابی ریلوں کی آمد کی وجہ سے تربیلا ڈیم میں پانی کی سطع بلند

    اگست 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    شاہراہ بابوسر تھک میں سیلاب کی تباہ کاریاں، متاثرین تاحال بحالی کے اقدامات سے محروم

    اگست 6, 2025
    خاص خبریں

    ايبٹ آباد پولیس کی کارروائی، اپنی بیوی کا مبینہ قاتل فوری گرفتار

    اگست 6, 2025
    فیچرڈ

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم خان کنڈی کا حطار انڈسٹریل سٹیٹ کا دورہ

    اگست 6, 2025
    شوبز

    سینئر فنکار انور علی کی طبیعت ناساز، لاہور کے اسپتال میں داخل

    اگست 6, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    جمیل نوشاہی کی فنی خدمات کے اعتراف میں ادارہ فروغ ھندکو کے زیراھتمام باوقار تقریب

    اگست 4, 2025
    شوبز

    کےٹو کی ڈھیڈی ھزارہ بھر میں مقبول ترین عوامی شو: کاشف ملک کا منفرد انداز گفتگو

    اگست 1, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    شاہراہ بابوسر تھک میں سیلاب کی تباہ کاریاں، متاثرین تاحال بحالی کے اقدامات سے محروم

    اگست 6, 2025
    خاص خبریں

    ايبٹ آباد پولیس کی کارروائی، اپنی بیوی کا مبینہ قاتل فوری گرفتار

    اگست 6, 2025
    فیچرڈ

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم خان کنڈی کا حطار انڈسٹریل سٹیٹ کا دورہ

    اگست 6, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.