Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خانپور ڈیم کے نزدیک ٹریفک حادثہ، تین افراد زخمی

    دسمبر 10, 2025
    فیچرڈ

    بٹگرام: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

    دسمبر 10, 2025
    پوٹھوہار

    سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ایک اور کیس میں بھی وارنٹ گرفتاری جاری

    دسمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اسلام آباد سمیت پنجاب اور پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے
    خاص خبریں ستمبر 11, 2024

    اسلام آباد سمیت پنجاب اور پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    ستمبر 11, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    اسلام آباد سمیت پنجاب اور پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

    ذرائع کے مطابق ،زلزلے کے جھٹکے لاہور ملتان، فیصل آباد، میانوالی، بھکر، کمالیہ، خانیوال، بھلوال، چنیوٹ، حافظ آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، گجرات، سرگودھا ،جھنگ اور دیگر اضلاع میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

    خیبر پختونخوا میں پشاور، شمالی وزیرستان، ڈی آئی خان، لکی مروت، سوات، شانگلہ، بونیر، لوئر دیر، ملاکنڈ، ٹانک اور چترال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت تیز ہونے کے باعث عوام گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئی اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔

    زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے دوپہر 12 بج کر 28 منٹ پر محسوس کیے گئے جس کی شدت 5.7 اور زیر زمین گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز ڈی جی خان کے قریب تھا۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ،زلزلے کے جھٹکے بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے علاوہ اترپردیش، ہریانہ، بھارتی پنجاب اور مقبوضہ کشمیرمیں بھی محسوس کیے گئے ـ

    اسلام آباد پنجاب اور خیبر پختونخوا زلزلے
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقائد اعظم محمد علی جناح کی آج 76ویں برسی منائی جا رہی ہے
    Next Article ویتنام میں سمندری طوفان یاگی کے باعث 141 افراد ہلاک ہوگئے
    Ume Roman

    Related Posts

    خانپور ڈیم کے نزدیک ٹریفک حادثہ، تین افراد زخمی

    دسمبر 10, 2025

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025

    ایبٹ آباد: مقتول ڈاکٹر ورده سپرد خاک، مرکزی ملزمہ کی نشاندہی پر مزید 3 ملزمان گرفتار

    دسمبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خانپور ڈیم کے نزدیک ٹریفک حادثہ، تین افراد زخمی

    دسمبر 10, 2025
    فیچرڈ

    بٹگرام: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

    دسمبر 10, 2025
    پوٹھوہار

    سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ایک اور کیس میں بھی وارنٹ گرفتاری جاری

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    صحت

    نو زائیدہ اور غیر مولود بچوں میں ذہنی و جسمانی معذوریوں کی روک تھام کے لیے "ٹیراٹو جِنز” کے خلاف عالمی محاذِ جنگ, تحریر: ڈاکٹر فاطمہ خان

    دسمبر 4, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خانپور ڈیم کے نزدیک ٹریفک حادثہ، تین افراد زخمی

    دسمبر 10, 2025
    فیچرڈ

    بٹگرام: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

    دسمبر 10, 2025
    پوٹھوہار

    سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ایک اور کیس میں بھی وارنٹ گرفتاری جاری

    دسمبر 10, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.