Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

    فروری 14, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان: دوسرا ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ جی بی فٹبال ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد

    فروری 14, 2026
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ تین میچز، جنوبی افریقہ، انگلینڈ اور آئرلینڈ کامیاب، نيوزی لینڈ، سکاٹ لينڈ، عمان کو شکست

    فروری 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اٹک کی عدالت میں دو وکلا کو قتل کرنے والے اے ایس آئی سے متعلق کئی انکشافات سامنے آگئے
    پوٹھوہار جون 20, 2024

    اٹک کی عدالت میں دو وکلا کو قتل کرنے والے اے ایس آئی سے متعلق کئی انکشافات سامنے آگئے

    جون 20, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اٹک کی ضلع کچہری میں ایلیٹ فورس کے اے ایس آئی کے ہاتھوں دو وکلا کے قتل کے واقعے میں مذکورہ اے ایس آئی کو ڈیوٹی پر متعین کیے جانے کے حوالے سے ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں۔ انچارج ایلیٹ فورس اٹک سب انسپکٹر عبد الوحید اور محرر ایلیٹ اے ایس آئی محمد تنویر سنگین غفلت اور لاپروائی کے مرتکب قرار پائے، قاتل اے ایس آئی انتظار شاہ نے اپنی مرضی سے پستول کے علاوہ سرکاری رائفل بھی جاری کروائی جس کا وہ مجاز نہ تھا۔

    دونوں افسران کے خلاف پولیس آرڈر کی دفعات 155سی اور 155 ڈی کے تحت مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا تاہم آئی جی پنجاب کے اسٹینڈنگ آرڈر کے باوجود ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر کو جو کہ تمام گارڈ کی ڈیوٹی کو چیک کرکے بریف کرنے کے پابند ہوتے ہیں انہیں سارے معاملے میں کلین چٹ دے دی گئی۔

    اس سنگین واقعہ کی محکمانہ انکوائری کی گئی تو انکشاف ہوا کہ انچارج ایلیٹ فورس سب انسپکٹر عبدالوحید اور محرر ایلیٹ محمد تنویر کو علم تھا کہ اے ایس آئی انتظار شاہ کا عدالت میں فیملی کیس چل رہا ہے اور انتظار شاہ کی ایڈووکیٹ اسرار احمد وغیرہ سے عداوت  ہے، انتظار شاہ اے ایس آئی کی ڈیوٹی سول کورٹ میں لگانا صحیح عمل نہیں تھا۔ لیکن انچارج ایلیٹ فورس اٹک اور محرر ایلیٹ نے ڈیوٹی چیک نہ کرکے سنگین غفلت اور لاپروائی کا مظاہرہ کیا۔ دونوں افسران کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاٹک: عید کے تین دنوں میں دریائے سندھ میں دس افراد ڈوب کر جاں بحق ہوئے
    Next Article خان پور ڈیم میں 3 افراد ڈوب کر جاں بحق
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

    فروری 14, 2026

    رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان، مستحقین کو 13 ہزار روپے دینے کا فیصلہ

    فروری 14, 2026

    وفاقی حکومت کی جانب سے عمران خان کی آنکھ کا علاج خصوصی ہسپتال میں کرانے کا اعلان

    فروری 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

    فروری 14, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان: دوسرا ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ جی بی فٹبال ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد

    فروری 14, 2026
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ تین میچز، جنوبی افریقہ، انگلینڈ اور آئرلینڈ کامیاب، نيوزی لینڈ، سکاٹ لينڈ، عمان کو شکست

    فروری 14, 2026
    خاص خبریں

    رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان، مستحقین کو 13 ہزار روپے دینے کا فیصلہ

    فروری 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: ہربن بھاشا کے متاثرین میں 2 ارب 46 کروڑ روپے کے چیکس تقسیم

    فروری 12, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

    فروری 14, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان: دوسرا ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ جی بی فٹبال ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد

    فروری 14, 2026
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ تین میچز، جنوبی افریقہ، انگلینڈ اور آئرلینڈ کامیاب، نيوزی لینڈ، سکاٹ لينڈ، عمان کو شکست

    فروری 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.