Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    افغان دارالحکومت کابل میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 25 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    اگست 27, 2025
    خاص خبریں

    مکی آرتھر نے محمد رضوان اور بابراعظم کو ٹی20 کرکٹ کیلئے غیرموزوں کھلاڑی قرار دیدیا

    اگست 27, 2025
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپِل ویز آج کھولنے کا فیصلہ

    اگست 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملوں سے متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک
    بین الاقوامی جنوری 8, 2024

    حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملوں سے متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک

    جنوری 8, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Several Israeli soldiers were killed by Hezbollah's missile attacks on Israel
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    حزب اللہ نے اسرائیلی  قصبے المطلہ کے نزدیک اسرائیلی فوجیوں پر میزائل حملہ کردیا جس کی وجہ سے نہ صرف ایک اسرائیلی ٹینک تباہ ہوا بلکہ متعدد اسرائیلی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی بھی اطلاعات بھی موصول ہوئی،

    لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی فضائی اڈے جبل ہرمون پر 62 راکٹ مارے گئے جس کے بعد اسرائیلی علاقوں میں سائرن بج اٹھے تھے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  حزب اللہ کے تازہ حملوں کے بعد ایک گھر کو نقصان پہنچا ہے تاہم اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے بیش تر راکٹ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے

    دوسری طرف اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے حزب اللہ کو دھمکی دی ہے کہ حزب اللہ بھی وہ سبق سیکھ لے جو حماس نے سیکھا ہے۔ دھمکی کے جواب میں حزب اللہ نے کہا کہ اسرائیل کے حملوں کا اسی کی زبان میں جواب دیا جائے گا۔

    حزب اللہ کا ردعمل یہ ہےکہ غزہ جنگ جب تک مکمل خاتمے تک نہیں پہنچتی اسرائیل سے بات نہیں ہوگی

    Hezbollah Israeli soldiers اسرائیلی فوجیوں حزب اللہ ہلاک
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی میں گاڑی پر فائرنگ، بچی سمیت 3 افراد جاں بحق
    Next Article دھند کے باعث ہزارہ موٹر وے پر گاڑیوں کی ٹکر، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی
    Ume Roman

    Related Posts

    افغان دارالحکومت کابل میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 25 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    اگست 27, 2025

    مکی آرتھر نے محمد رضوان اور بابراعظم کو ٹی20 کرکٹ کیلئے غیرموزوں کھلاڑی قرار دیدیا

    اگست 27, 2025

    تربیلا ڈیم کے سپِل ویز آج کھولنے کا فیصلہ

    اگست 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    افغان دارالحکومت کابل میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 25 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    اگست 27, 2025
    خاص خبریں

    مکی آرتھر نے محمد رضوان اور بابراعظم کو ٹی20 کرکٹ کیلئے غیرموزوں کھلاڑی قرار دیدیا

    اگست 27, 2025
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپِل ویز آج کھولنے کا فیصلہ

    اگست 27, 2025
    پوٹھوہار

    پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جہلم میں کارروائی، 1500 لیٹر غیر معیاری دودھ تلف

    اگست 27, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    سینیئر سیاستدان قمر زمان کائرہ کا خانپور جھیل کا دورہ ، پیرا سیلنگ کا تجربہ بھی کیا

    اگست 26, 2025
    خاص خبریں

    کوہستان: کولئی پالس میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    اگست 26, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    افغان دارالحکومت کابل میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 25 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    اگست 27, 2025
    خاص خبریں

    مکی آرتھر نے محمد رضوان اور بابراعظم کو ٹی20 کرکٹ کیلئے غیرموزوں کھلاڑی قرار دیدیا

    اگست 27, 2025
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپِل ویز آج کھولنے کا فیصلہ

    اگست 27, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.