Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ویمن ٹی 20 ایشیا کپ، میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 5, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 5, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان کو محکموں کے قلمدان تفویض

    ستمبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہنگو آپریشن میں 7 خوارج ہلاک، کیپٹن حمزہ اکرم شہید، آئی ایس پی آر
    خاص خبریں اگست 8, 2026

    ہنگو آپریشن میں 7 خوارج ہلاک، کیپٹن حمزہ اکرم شہید، آئی ایس پی آر

    اگست 8, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Seven terrorists killed in intelligence-based operation in Hangu; captain hamza martyred: ISPR
    ہنگو:سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد ہلاک
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہنگو میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ، جبکہ کارروائی کے دوران کیپٹن حمزہ نے جامِ شہادت نوش کیا ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 7 اگست کو فتنہ الخوارج کے کارندوں کی موجودگی کی اطلاع پر ہنگو میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا ۔ سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد ہلاک ہوئے ، جبکہ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ۔ ہلاک دہشت گرد متعدد شہریوں کے قتل میں ملوث تھے ۔

    شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کیپٹن حمزہ اپنے دستوں کی قیادت کرتے ہوئے خوارج کا مسلسل تعاقب کر رہے تھے اور جوانمردی سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرگئے ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں ممکنہ طور پر موجود دیگر خوارج کے خاتمے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے ۔

    شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مؤثر انسدادِ دہشت گردی مہم پوری رفتار سے جاری رہے گی، جبکہ بہادر جوانوں کی قربانیاں قوم کے تحفظ اور سلامتی کے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکین کی مراعات سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا، تاحیات بلیو پاسپورٹ ختم
    Next Article ایران، امریکا اور عمان میں آبنائے ہرمز عارضی طور پر کھولنے کا فریم ورک طے
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 5, 2026

    آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان کو محکموں کے قلمدان تفویض

    ستمبر 5, 2026

    صوبہ اسلام آباد کا سب سے بڑا حامی ہوں، انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ویمن ٹی 20 ایشیا کپ، میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 5, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 5, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان کو محکموں کے قلمدان تفویض

    ستمبر 5, 2026
    فیچرڈ

    صوبہ اسلام آباد کا سب سے بڑا حامی ہوں، انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 31, 2026

    مزاحمت کا مرد حر کی مفاہمتی سیاست اور نواز شریف سے اشتراک، تحریر: علی شیر

    بلاگ

    پاکستان کی سیاست میں بعض القابات محض سیاسی نعروں سے پیدا نہیں ہوتے، انہیں وقت،…

    آزاد کشمیر

    وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے اپنی حکومت کے 100 روزہ اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کا اعلان کردیا

    ستمبر 2, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    ویمن ٹی 20 ایشیا کپ، میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 5, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 5, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان کو محکموں کے قلمدان تفویض

    ستمبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.