Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بابوسر سیلابی ریلے میں بہنے والے 15 افراد تاحال لاپتہ، سیاحوں سے گلگت کا سفر مؤخر کرنے کی اپیل

    جولائی 23, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں بارش،لینڈ سلائیڈنگ سے کئی رابطہ سڑکیں بند

    جولائی 22, 2025
    خاص خبریں

    سیکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

    جولائی 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سینیٹر مشتاق احمد طالبہ نے چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر لیا
    خاص خبریں فروری 20, 2024

    سینیٹر مشتاق احمد طالبہ نے چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر لیا

    فروری 20, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Senator Mushtaq Ahmad Taleba demanded the resignation of the Chief Election Commissioner
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سینیٹر مشتاق احمد نے چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے ان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کرنے کا عندیہ دے دیا۔

    سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ فروری کے الیکشن قانون کے مطابق نہیں تھے۔یہ ایک جعلی الیکشن تھا۔الیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔سینیٹر مشتاق احمد نے چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن قوم سے معافی مانگے۔دھاندلی کرنیوالے قومی مجرم ہیں ۔ کیا چند سرکاری افسر بند دروازوں کے پیچھے فیصلے کریں گے۔ملک بھر کے عوام، نوجوانوں کو کیا پیغام دے رہے ہیں ۔پورے ملک میں آوازیں اٹھ رہی ہیں کہ یہ الیکشن پہلے ہی بک گیا تھا۔ دھاندلی کی تمام قسمیں ہم نے اس الیکشن میں دیکھی۔الیکشن اس لیے کیا جاتا ہے تاکہ بحران سے نکلا جاسکا۔

    مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن انتخابات میں غداری کا مرتکب ہوا ہے، گزشتہ تین دنوں سے ٹوئٹربند ہے، دال میں کچھ کالا نہیں، ساری دال کالی ہے۔انہوں نے کہا کہ کمشنر راولپنڈی کے باتوں میں کچھ تو سچ ہے۔کراچی سے ہمارے امیر نے اپنی سیٹ واپس کردی کیونکہ وہاں پی ٹی آئی امیدوار جیتا تھا۔لیاقت چٹھہ نے کچھ حد تک کچا چٹھا کھول دیا۔

    سینیٹ اجلاس میں تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب جانتے ہیں، پری پول دھاندلی کیسے ہوئی۔ایک جماعت کو ٹارگٹ کیا۔جب پری پول ریگنگ ناکام ہوئی تو اس کے بعد ووٹس تبدیل کرکے ہارنے والے امیدواروں کو جتوایا گیا۔انٹرنیٹ کو بند کر دیا گیا ، میڈیا کو کوریج سے روکا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن سے قبل وزیر اعظم نے عالمی میڈیا کو کہا کہ میں گارنٹی نہیں کرسکتا کہ انتخابات شفاف ہونگے۔الیکشن کے بعد وزیر اعظم نے میڈیا کو کہا کہ عوام نے نتائج کو قبول کی.ا

    Chief Election Commissioner Senator Mushtaq Ahmad
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجموں و کشمیر: نریندر مودی نے 32,000 کروڑ روپے کے متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کیا
    Next Article وفاق میں حکومت سازی کا معاملہ تاخیر کا شکار
    Ume Roman

    Related Posts

    بابوسر سیلابی ریلے میں بہنے والے 15 افراد تاحال لاپتہ، سیاحوں سے گلگت کا سفر مؤخر کرنے کی اپیل

    جولائی 23, 2025

    آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں بارش،لینڈ سلائیڈنگ سے کئی رابطہ سڑکیں بند

    جولائی 22, 2025

    سیکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

    جولائی 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بابوسر سیلابی ریلے میں بہنے والے 15 افراد تاحال لاپتہ، سیاحوں سے گلگت کا سفر مؤخر کرنے کی اپیل

    جولائی 23, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں بارش،لینڈ سلائیڈنگ سے کئی رابطہ سڑکیں بند

    جولائی 22, 2025
    خاص خبریں

    سیکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

    جولائی 22, 2025
    بین الاقوامی

    عالمی امن کیلئے پاکستان کی قرارداد سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور

    جولائی 22, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2025

    ہری پور کی ایم ایم اے فائٹر رابعہ نور نے بھارتی کھلاڑی کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی

    فیچرڈ

    پاکستان کی بیٹی رابعہ نور نے  بھارتی فائٹر کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بابوسر سیلابی ریلے میں بہنے والے 15 افراد تاحال لاپتہ، سیاحوں سے گلگت کا سفر مؤخر کرنے کی اپیل

    جولائی 23, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں بارش،لینڈ سلائیڈنگ سے کئی رابطہ سڑکیں بند

    جولائی 22, 2025
    خاص خبریں

    سیکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

    جولائی 22, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.