Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

    مارچ 19, 2026
    اسلام آباد

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، مزید بارشوں کی پیشگوئی

    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سینیٹ ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار خرم ذیشان سینیٹر منتخب
    خاص خبریں اکتوبر 31, 2025

    سینیٹ ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار خرم ذیشان سینیٹر منتخب

    اکتوبر 31, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Senate by-election: PTI-backed independent candidate Khurram Zeeshan elected senator
    خرم ذیشان نے 91 ووٹ لیے جبکہ مسلم لیگ ن سمیت اپوزیشن جماعتوں کےمشترکہ امیدوار تاج محمد آفریدی 45 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی خالی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب کے نتائج کا اعلان کردیا گیا، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار خرم ذیشان سینیٹر منتخب ہو گئے ۔

    پشاور: غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق خرم ذیشان نے 91 ووٹ لیے جبکہ مسلم لیگ ن سمیت اپوزیشن جماعتوں کےمشترکہ امیدوار تاج محمد آفریدی 45 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ۔

    اس حوالے سے پولنگ خیبر پختونخوا اسمبلی کے جرگہ ہال میں ہوئی جہاں 145 اراکین میں سے  137 اراکین صوبائی اسمبلی نے ووٹ کاسٹ کیے ۔

    ضمنی انتخاب کے لیے ن لیگ کے حمایت یافتہ تاج محمد آفریدی اور پی ٹی آئی کے خرم ذیشان مدمقابل تھے، سینیٹ کی یہ نشست پاکستان تحریک انصاف کے شبلی فراز کی نااہلی کے بعد خالی ہوئی تھی ۔

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں اراکین کی کُل تعداد 145 ہے جبکہ سینیٹ کی خالی نشست پر کامیاب ہونے کے لیے 73 ووٹ درکار تھے، خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومتی اراکین کی تعداد 92 جبکہ اپوزیشن اراکین کی تعداد 53 ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگورنر کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ تشکیل دے دی گئی
    Next Article کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ترجمان پاک فوج کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مارچ 19, 2026

    کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

    مارچ 19, 2026

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، مزید بارشوں کی پیشگوئی

    مارچ 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

    مارچ 19, 2026
    اسلام آباد

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، مزید بارشوں کی پیشگوئی

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    عیدالفطر کے موقع پر عارضی جنگ بندی — آپریشن غضب للحق معطل

    مارچ 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

    مارچ 19, 2026
    اسلام آباد

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، مزید بارشوں کی پیشگوئی

    مارچ 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.