Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    سکیورٹی پلان، اسلام آباد پولیس کی جانب سے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت

    اپریل 11, 2026
    خاص خبریں

    غیر ملکی وفود کی آمد، اسلام آباد میں سخت سکیورٹی اقدامات کے تحت ٹریفک ڈائیورژن پلان نافذ

    اپریل 11, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں ایران سے مذاکرات کیلئے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں وفد پاکستان پہنچ گیا

    اپریل 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»اسلام آباد»سکیورٹی پلان، اسلام آباد پولیس کی جانب سے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت
    اسلام آباد اپریل 11, 2026

    سکیورٹی پلان، اسلام آباد پولیس کی جانب سے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت

    اپریل 11, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سکیورٹی وجوہات کے پیش نظر اسلام آباد میں مختلف اوقات میں ٹریفک ڈائیورشن پلان ترتیب دیا گیا ہے جب کہ متعدد راستے ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔
    ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق مری روڈ اور کلب روڈ سے ریڈزون تک ٹریفک کے لئے ڈائیوشنز ہیں۔ ان شاہراوں پر تمام پبلک ٹرانسپورٹ کا داخلہ بند ہے۔ ٹرانسپورٹرز سے گزارش ہے کہ وہ بس سٹاپس یا لوپس پر کھڑے نہ ہوں۔ ریڈ زون اور توسیعی ریڈ زون کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ کشمیر چوک سے کلب روڈ بذریعہ زیرو پوائنٹ سری نگر ہائی وے، سری نگر ہائی وے زیرو پوائنٹ سے سرینا چوک، شکر پڑیاں روڈ چاند تارہ چوک سے سیونتھ ایونیو، جناح ایونیو خیابان چوک سے بلیو ایریا اور فیصل چوک سے ٹریل 3 تک مارگلہ روڈ ٹریفک کے لیے بند ہیں۔
    شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ٹریفک اپ ڈیٹس کے لیے اسلام آباد ٹریفک پولیس کے واٹس ایپ چینل اور سوشل میڈیا پیجز سے رہنمائی حاصل کریں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleغیر ملکی وفود کی آمد، اسلام آباد میں سخت سکیورٹی اقدامات کے تحت ٹریفک ڈائیورژن پلان نافذ
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    غیر ملکی وفود کی آمد، اسلام آباد میں سخت سکیورٹی اقدامات کے تحت ٹریفک ڈائیورژن پلان نافذ

    اپریل 11, 2026

    اسلام آباد میں ایران سے مذاکرات کیلئے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں وفد پاکستان پہنچ گیا

    اپریل 11, 2026

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    اسلام آباد

    سکیورٹی پلان، اسلام آباد پولیس کی جانب سے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت

    اپریل 11, 2026
    خاص خبریں

    غیر ملکی وفود کی آمد، اسلام آباد میں سخت سکیورٹی اقدامات کے تحت ٹریفک ڈائیورژن پلان نافذ

    اپریل 11, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں ایران سے مذاکرات کیلئے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں وفد پاکستان پہنچ گیا

    اپریل 11, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 61 رنز سے کامیاب، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

    اپریل 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    سکیورٹی پلان، اسلام آباد پولیس کی جانب سے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت

    اپریل 11, 2026
    خاص خبریں

    غیر ملکی وفود کی آمد، اسلام آباد میں سخت سکیورٹی اقدامات کے تحت ٹریفک ڈائیورژن پلان نافذ

    اپریل 11, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں ایران سے مذاکرات کیلئے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں وفد پاکستان پہنچ گیا

    اپریل 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.