Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان کی درخواست پر امریکہ اور ایران کا 15 روز کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اپریل 8, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب پر ایرانی میزائل حملوں کی شدید مذمت، یکجہتی کا اظہار

    اپریل 7, 2026
    خاص خبریں

    حملے تنازعے کے حل کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، کور کمانڈرز کی سعودی عرب پر ایرانی حملوں کی مذمت

    اپریل 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»جنوبی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 5 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید
    خاص خبریں نومبر 7, 2024

    جنوبی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 5 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید

    نومبر 7, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Security forces operation in South Waziristan, 5 terrorists killed, 4 jawans martyred
    بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں،آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آئی ایس پی آر  کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  جنوبی وزیرستان کے علاقے کڑمہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں  کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے ۔

    آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ جھڑپ 5 دہشتگرد  ہلاک کردیے گئے جبکہ مقابلے میں وطن کے چار بہادر جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔

    آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ شہید ہونے والوں میں نائب صوبیدار تائب شاہ، لانس نائیک گلاب زمان، لانس نائیک حبیب اللہ اور لانس نائیک مزمل محمود  شامل ہیں۔

     آئی ایس پی آر کا کہنا ہے علاقے میں دہشتگردوں کے مکمل  کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن کیا جا رہا ہے۔

    آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا کہ پاکستان کی سکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں ہمارے بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچترال اے پولو کلب کی برھان الدین میموریل پولو ٹورنامنٹ میں شاندار فتح
    Next Article مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، بی جے پی ارکان کو باہر نکال دیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کی درخواست پر امریکہ اور ایران کا 15 روز کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اپریل 8, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب پر ایرانی میزائل حملوں کی شدید مذمت، یکجہتی کا اظہار

    اپریل 7, 2026

    حملے تنازعے کے حل کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، کور کمانڈرز کی سعودی عرب پر ایرانی حملوں کی مذمت

    اپریل 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان کی درخواست پر امریکہ اور ایران کا 15 روز کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اپریل 8, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب پر ایرانی میزائل حملوں کی شدید مذمت، یکجہتی کا اظہار

    اپریل 7, 2026
    خاص خبریں

    حملے تنازعے کے حل کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، کور کمانڈرز کی سعودی عرب پر ایرانی حملوں کی مذمت

    اپریل 7, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر 15 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

    اپریل 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان کی درخواست پر امریکہ اور ایران کا 15 روز کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اپریل 8, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب پر ایرانی میزائل حملوں کی شدید مذمت، یکجہتی کا اظہار

    اپریل 7, 2026
    خاص خبریں

    حملے تنازعے کے حل کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، کور کمانڈرز کی سعودی عرب پر ایرانی حملوں کی مذمت

    اپریل 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.