Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    کرم میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن سمیت 6 جوان شہید

    اکتوبر 29, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں بھتہ خوری ،دہشت ، خوف و ہراس پھیلانے میں ملوث 2 مطلوب ملزمان گرفتار

    اکتوبر 29, 2025
    بین الاقوامی

    استنبول مذاکرات ناکام، دہشتگردوں کےخلاف کارروائی جاری رہے گی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    اکتوبر 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»سیکیورٹی فورسز کا اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل،میجر سمیت 11 جوان شہید
    فیچرڈ اکتوبر 8, 2025

    سیکیورٹی فورسز کا اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل،میجر سمیت 11 جوان شہید

    اکتوبر 8, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Security forces conduct operation in Orakzai, 19 terrorists killed, 11 soldiers including a Lieutenant Colonel and Major of the Pakistan Army martyred
    شہید ہونے والے دو افسران کا تعلق ضلع راولہنڈی اور 9 جوانوں کا تعلق خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں سے ہے، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع اورکزئی میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی ہے جس کے کے دوران 19 دہشتگرد ہلاک ہو گئے، دہشتگردوں کے ساتھ  فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید ہوگئے ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 7 اور 8 اکتوبر کی درمیانی شب خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی میں انٹیلی کی بنیاد پر کامیاب کارروائی کی گئی جس میں بھارتی سپانسرڈ 19 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔

    آئی ایس پی آر نے کہا کہ اس دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں اپنے جوانوں کی قیادت کرتے ہوئے ضلع راولپنڈی کے رہائشی 39 سالہ لیفٹیننٹ کرنل جنید عارف اور ان کے سیکنڈ ان کمانڈ ضلع راولپنڈی کے رہائشی 33 سالہ میجر طیب راحت بہادری کے ساتھ لڑتے ہوئے اپنے دیگر 9 جوانوں کے ہمراہ جام شہادت نوش کرگئے ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق شہادت پانے والے نو بہادر سپاہیوں میں ضلع خیبر کے رہائشی 38 سالہ نائیک صوبیدار اعظم گل، ضلع کرم کے رہائشی 35 سالہ نائیک عادل حسین، ضلع ٹانک کے رہائشی 34 سالہ نائیک گل عامر، ضلع مردان کے رہائشی 31 سالہ لانس نائیک شیر خان، ضلع مانسہرہ کے رہائشی 32 سالہ لانس نائک تالش فراز، ضلع کرم کے رہائشی 32 سالہ لانس نائک ارشد حسین، ضلع مالاکنڈ کے رہائشی 28 سالہ سپاہی طفیل خان، ضلع صوابی کے رہائشی 23 سالہ سپاہی عاقب علی اور ضلع ٹانک کے رہائشی 24 سالہ سپاہی محمد زاہد شامل ہیں ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں کسی بھی باقی بھارتی حمایت یافتہ خوارج کو ختم کرنے کے لیے کلیننگ آپریشن جاری ہے اور پاکستان کی سیکیورٹی فورسز ملک سے بھارتی حمایتی دہشت گردی کے ناسور کو مٹانے کے عزم پر قائم ہیں، ہمارے بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں اسی عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleواہ کینٹ میں سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی، 3 خطرناک مجرمان ہلاک،ایک گرفتار
    Next Article بالاکوٹ: 8 اکتوبر کے زلزلے کے 20 سال مکمل ، متاثرین آج بھی بحالی کے منتظر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کرم میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن سمیت 6 جوان شہید

    اکتوبر 29, 2025

    استنبول مذاکرات ناکام، دہشتگردوں کےخلاف کارروائی جاری رہے گی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    اکتوبر 29, 2025

    پیپلزپارٹی کی مہلت گزر گئی، تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ موخر کردیا گیا

    اکتوبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    کرم میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن سمیت 6 جوان شہید

    اکتوبر 29, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں بھتہ خوری ،دہشت ، خوف و ہراس پھیلانے میں ملوث 2 مطلوب ملزمان گرفتار

    اکتوبر 29, 2025
    بین الاقوامی

    استنبول مذاکرات ناکام، دہشتگردوں کےخلاف کارروائی جاری رہے گی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    اکتوبر 29, 2025
    فیچرڈ

    پیپلزپارٹی کی مہلت گزر گئی، تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ موخر کردیا گیا

    اکتوبر 28, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    اکتوبر 27, 2025
    خاص خبریں

    ہزارہ موٹروے کو ایبٹ آباد شہر سے ملانے کے لیے انٹر چینج کی تعمیر

    جنوری 31, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    کرم میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن سمیت 6 جوان شہید

    اکتوبر 29, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں بھتہ خوری ،دہشت ، خوف و ہراس پھیلانے میں ملوث 2 مطلوب ملزمان گرفتار

    اکتوبر 29, 2025
    بین الاقوامی

    استنبول مذاکرات ناکام، دہشتگردوں کےخلاف کارروائی جاری رہے گی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    اکتوبر 29, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.