Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے

    فروری 2, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی ہیڈکوارٹر اور ای وی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح کر دیا

    فروری 2, 2026
    بین الاقوامی

    وزیراعظم پاکستان سے عالمی بینک کے صدر کی ملاقات، مختلف پروجیکٹس میں تعاون پر سراہا

    فروری 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»واناکیڈٹ کالج میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل، تمام دہشتگرد ہلاک، 650 کیڈٹس اور اساتذہ بحفاظت ریسکیو
    فیچرڈ نومبر 12, 2025

    واناکیڈٹ کالج میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل، تمام دہشتگرد ہلاک، 650 کیڈٹس اور اساتذہ بحفاظت ریسکیو

    نومبر 12, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Security forces complete operation at Wana Cadet College, all terrorists killed, 650 cadets and teachers rescued safely
    دہشتگرد مسلسل ٹیلیفون پر افغانستان سے ہدایات لے رہے تھے، سیکیورٹی ذرائع
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جنوبی وزیرستان میں وانا کیڈٹ کالج پر حملہ کرنے والے تمام دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا، آپریشن مکمل کرکے تمام کیڈٹس اور اساتذہ کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا، ذرائع کے مطابق تینوں دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے تھا، جو مسلسل ٹیلیفون پر افغانستان سے ہدایات لے رہے تھے ۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وانا کیڈٹ کالج میں موجود 3 افغان دہشتگردوں  کے خلاف 30 گھنٹے تک  آپریشن پوری شدت سے جاری رہا ۔

    سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ 10 نومبر کو حملے کے وقت 525 کیڈٹس سمیت تقریباً 650 افراد کیڈٹ کالج میں موجود تھے، جنہیں اساتذہ سمیت ریسکیو کرلیا گیا ہے ۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کیڈٹ کالج میں موجود 3 افغان دہشتگردوں کو کالج کی ایک مخصوص عمارت تک محدود کر دیا گیا تھا جبکہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیا اور دہشتگردوں کو اپنے انجام تک پہنچایا ۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جس عمارت میں افغان دہشتگرد موجود تھے، وہ کیڈٹس کی رہائشی عمارتوں سے کافی فاصلے پر واقع ہے ۔

    10 نومبر کو  افغان دہشتگردوں نے کالج کے مرکزی گیٹ پر بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی تھی، دھماکے سے کالج کا مرکزی دروازہ مکمل طور پر منہدم ہو گیا تھا، جبکہ قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کے جوانوں نے فوری اور بہادری سے کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو موقع پر ہی جہنم واصل کر دیا تھا ۔

    معصوم قبائلی بچوں پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کا نہ اسلام سے کوئی تعلق ہے، نہ پاکستان کی خوشحالی سے، ملک کے کونے کونے میں موجود دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے مکمل خاتمے تک سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری رہے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپہلا ون ڈے، پاکستان نے سری لنکا کو 6 رنز سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی
    Next Article وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا کا اقوام متحدہ کے وفد کے ہمراہ خان پور کا دورہ

    فروری 2, 2026

    پشاور میں 6 ہزار سے زائد کھلے مین ہولز، شہریوں کی جانوں کے لیے خطرہ

    فروری 2, 2026

    پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش و برفباری کی پیشگوئی، الرٹ جاری

    فروری 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے

    فروری 2, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی ہیڈکوارٹر اور ای وی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح کر دیا

    فروری 2, 2026
    بین الاقوامی

    وزیراعظم پاکستان سے عالمی بینک کے صدر کی ملاقات، مختلف پروجیکٹس میں تعاون پر سراہا

    فروری 2, 2026
    فیچرڈ

    ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا کا اقوام متحدہ کے وفد کے ہمراہ خان پور کا دورہ

    فروری 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں برفباری سے جانی و مالی نقصان، 11 گھر مکمل تباہ

    جنوری 26, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آبادمیں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے 14 سال کا لڑکا جاں بحق ہوگیا۔

    جنوری 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے

    فروری 2, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی ہیڈکوارٹر اور ای وی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح کر دیا

    فروری 2, 2026
    بین الاقوامی

    وزیراعظم پاکستان سے عالمی بینک کے صدر کی ملاقات، مختلف پروجیکٹس میں تعاون پر سراہا

    فروری 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.