Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025
    فیچرڈ

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، دوحہ معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا

    اکتوبر 25, 2025
    فیچرڈ

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصر کے صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، دوحہ معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا
    فیچرڈ اکتوبر 25, 2025

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، دوحہ معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا

    اکتوبر 25, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Second round of talks between Pakistan and Afghanistan in Istanbul, implementation of Doha Agreement reviewed
    مذاکرات ترک دارالحکومت استنبول کے مقامی ہوٹل میں ہو رہے ہیں اور یہ مزید تین روز تک جاری رہیں گے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترکی کی میزبانی میں استنبول میں سیکیورٹی امور پر پاکستانی اور افغان حکومت کے حکام کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور جاری ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات تین روز تک جاری رہیں گے، ان مذاکرات کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان مزید سرحدی جھڑپوں کو روکنا اور عسکریت پسندوں کے خطرات کے خلاف تعاون کو مضبوط بنانا ہے، مذاکرات میں دوحہ میں کیے گئے نکات پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا ۔

    استنبول: ذرائع کے مطابق ترکی کی میزبانی میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر ہوگیا، اس دوران مذاکرات میں دوحہ میں کیے گئے نکات پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا ۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے وفود کے درمیان مذاکرات ترک دارالحکومت استنبول کے مقامی ہوٹل میں ہو رہے ہیں اور یہ مذاکرات آئندہ دو تین روز تک جاری رہیں گے ۔

    مذاکرات میں سفارت کاروں اور انٹیلی جنس حکام سمیت 7 رکنی پاکستانی وفد شرکت کر رہا ہے، یہ مذاکرات بند دروازوں کے پیچھے ہورہے ہیں جو میڈیا کے لیے ناقابل رسائی ہے اور دونوں فریقین نے ابھی ایجنڈے کی تفصیلات ظاہر نہیں کی ہیں تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات مزید تین روز تک جاری رہیں گے ۔

    کابل کے وفد کی قیادت نائب وزیر داخلہ رحمت اللہ نجیب کر رہے ہیں، افغان وفد میں وزارت داخلہ، خارجہ اور دفاع کے 6 اعلیٰ حکام اور سیاسی نمائندے شامل ہیں جن میں فرسٹ پولیٹیکل ڈائریکٹر نور احمد نور اور قطر میں افغانستان کے سفیر سہیل شاہین شامل ہیں ۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان وفد میں سہیل شاہین، انس حقانی اور دیگر اہم شخصیات بھی شامل ہیں، افغان وفد میں وزارت دفاع کے نمائندے نور رحمان نصرت اور ترجمان عبدالقہار بلخی بھی شامل ہیں ۔

    توقع ہے کہ بات چیت کے اہم موضوعات پاکستان کے اندر حملوں کے لیے افغان سرزمین کے استعمال کو روکنا، مسلح گروپوں پر خفیہ معلومات کا تبادلہ، موجودہ جنگ بندی میں توسیع اور ایک دوسرے کی علاقائی اور فضائی حدود کا احترام کرنا شامل ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصر کے صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
    Next Article وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصر کے صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 25, 2025

    ایبت آباد: لنڈے بازار میں آگ لگنے سے 3 گھر اور متعدد دکانیں جل کر خاکستر

    اکتوبر 25, 2025

    ہنگو: پولیس وین پر بم دھماکہ، ایس پی آپریشن سمیت 3 پولیس اہلکار شہید

    اکتوبر 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025
    فیچرڈ

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، دوحہ معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا

    اکتوبر 25, 2025
    فیچرڈ

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصر کے صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 25, 2025
    فیچرڈ

    ایبت آباد: لنڈے بازار میں آگ لگنے سے 3 گھر اور متعدد دکانیں جل کر خاکستر

    اکتوبر 25, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی سربراہی میں ڈھوڈیال میں کھلی کچہری کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025
    فیچرڈ

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، دوحہ معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا

    اکتوبر 25, 2025
    فیچرڈ

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصر کے صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 25, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.