Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈیزل کی قیمت فی لٹر 14 روپے کم جبکہ پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان

    دسمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    پاک بحریہ کا سمندر سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب اور شاندار تجربہ

    دسمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز جاری،مزید 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید

    دسمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»ہری پور میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
    فیچرڈ نومبر 4, 2025

    ہری پور میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

    نومبر 4, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Search and strike operations in various areas to maintain law and order in Haripur
    آپریشن کا مقصد علاقے میں امن و امان کی فضا کو مزید مستحکم بنانا اور عوامی اعتماد کو بڑھانا ہے، پولیس حکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ضلع ہری پور میں امن و امان کو یقینی بنانے اور شرپسند عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کے سلسلے میں سی ٹی ڈی کی جانب سے ہری پور شہر اور حطار کی حدود میں مختلف مقامات پر ایک وسیع سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کیا گیا ۔

    ہری پور( مہر سیماب) ڈی پی او ہری پور فرحان خان کے احکامات پر ایس پی محکمہ انسداد دہشتگردی ثمینہ ظفر اور انکی ٹیم بشمول لیڈیز اہلکاروں نے سرچ اینڈسٹرائیک آپریشن میں حصہ  لیا ۔

    ایس پی سی ٹی ڈی ثمینہ ظفر کا کہنا تھا کہ امن و امان کی بحالی اور عوام کے تحفظ کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، جبکہ شرپسند عناصر کے خلاف مختلف پالیسی پر سختی سے عمل کیا جا رہا ہے ۔

    انہوں نے مزید کہا کہ ہری پور کی مقامی آبادی کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے اور کسی بھی مشکوک سرگرمی یا قانون شکنی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا ۔

    یہ سرچ آپریشن ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ناصر محمود ستی اور ڈی پی او ہریپور فرحان خان کے خصوصی احکامات پر کیا گیا، جس کا مقصد علاقے میں امن و امان کی فضا کو مزید مستحکم بنانا اور عوامی اعتماد کو بڑھانا ہے ۔

    آپریشن کے دوران اہم مقامات،رہائشی آبادیوں، ہوٹلز، گیسٹ ہاؤسز اور راستوں کی تفصیلی تلاشی لی گئی، جب کہ مشکوک افراد کی تصدیق اور ریکارڈ چیکنگ بھی کی گئی ۔

    سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن اعلیٰ حکام کی ہدایات پر کیا گیا مشکوک افراد کی تصدیق اور ریکارڈ چیکنگ ہری پور سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد؛ سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ
    Next Article پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ڈیزل کی قیمت فی لٹر 14 روپے کم جبکہ پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان

    دسمبر 15, 2025

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز جاری،مزید 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید

    دسمبر 15, 2025

    مولانا قاضی نثار احمد پر حملے میں ملوث دو دہشتگرد گرفتار، آئی جی گلگت بلتستان

    دسمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ڈیزل کی قیمت فی لٹر 14 روپے کم جبکہ پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان

    دسمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    پاک بحریہ کا سمندر سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب اور شاندار تجربہ

    دسمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز جاری،مزید 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید

    دسمبر 15, 2025
    فیچرڈ

    مولانا قاضی نثار احمد پر حملے میں ملوث دو دہشتگرد گرفتار، آئی جی گلگت بلتستان

    دسمبر 15, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: مقتول ڈاکٹر ورده سپرد خاک، مرکزی ملزمہ کی نشاندہی پر مزید 3 ملزمان گرفتار

    دسمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈیزل کی قیمت فی لٹر 14 روپے کم جبکہ پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان

    دسمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    پاک بحریہ کا سمندر سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب اور شاندار تجربہ

    دسمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز جاری،مزید 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید

    دسمبر 15, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.