Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی کابینہ نے پاک سعودی عرب باہمی سٹریٹجک دفاعی معاہدے کی توثیق کردی

    اکتوبر 9, 2025
    فیچرڈ

    گلگت: امیر اہلسنت و الجماعت کے قافلے اور جسٹس عنایت الرحمن کی گاڑی پر حملے کے سہولت کار گرفتار

    اکتوبر 9, 2025
    فیچرڈ

    علی امین گنڈا پور نے دوبارہ وزارت اعلیٰ کی پیش کش قبول سے انکار کرديا

    اکتوبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»سائنسدانوں نے اے سی کی متبادل ٹیکنالوجی تیار کرلی
    بین الاقوامی ستمبر 5, 2024

    سائنسدانوں نے اے سی کی متبادل ٹیکنالوجی تیار کرلی

    ستمبر 5, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    سائنسدانوں نے اے سی کی متبادل ٹیکنالوجی تیار کرلی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چین کے سائنسدانوں نے ائیرکنڈیشنر (اے سی) کی متبادل ایسی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو کمروں کو نہیں بلکہ لوگوں کو ٹھنڈک فراہم کرے گی،اور یہ ٹیکنالوجی بجلی کے بلوں میں 50 فیصد کمی لائے گی۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین اور ہانگ کانگ کے سائنسدانوں نے مصنوعی جِلد پر تجربات کیےجس سے یہ دریافت ہوا کہ جِلد کا درجہ حرارت 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ تک کم ہو جاتا ہے جبکہ روایتی اے سی کے مقابلے میں 50 فیصد کم توانائی خرچ ہوتی ہے۔ اے سی کسی کمرے یا عمارت کی ہوا کو ٹھنڈا کرتے ہیں مگر اس نئی ڈیوائس کا طریقہ کار بالکل مختلف ہے ،یہ ڈیوائس مڈ انفراریڈ ریڈی ایشن کو استعمال کرکے براہ راست لوگوں کو ٹھنڈک فراہم کرتی ہے ـ روایتی ائیر کنڈیشننگ سسٹمز کے مقابلے میں یہ ڈیوائس 50 فیصد کم توانائی خرچ کرتی ہے جس سے بجلی کے بلوں میں کمی آتی ہے ـ سائنسدانوں کے مطابق اس نئی ٹیکنالوجی سے نہ صرف توانائی کی بچت ہوگی بلکہ یہ ہوا سے پھیلنے والے امراض سے تحفظ بھی فراہم کرسکے گی ـ

    انہوں نے بتایا کہ مڈ انفراریڈ ریڈی ایشن براہ راست انسانی جسم سے ٹکرا کر ٹھنڈک کا احساس پیدا کرتی ہے اور اس کے لیے ہوا کی گردش پر انحصار نہیں کرنا پڑتا ـ محققین کو توقع ہے کہ یہ ڈیوائس زیادہ طویل عرصے تک مؤثر طریقے سے کام کرسکے گی۔

    اے سی چین متبادل ٹیکنالوجی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچترال:9 سال کی بچی نے کیا کارنامہ سرانجام دیا؟
    Next Article ملک بھر میں آج یوم دفاع ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
    Ume Roman

    Related Posts

    شہبازشریف اور انور ابراہیم کا پاکستان اور ملائشیا کے درمیان تجارت میں مزید اضافے پر اتفاق

    اکتوبر 6, 2025

    اسرائیلی فورسز کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، مشتاق احمد سمیت 200 سے زائد گرفتار، دنیا بھر میں احتجاج

    اکتوبر 2, 2025

    امریکی صدر نے مجوزہ غزہ جنگ بندی منصوبے کا اعلان کردیا

    ستمبر 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی کابینہ نے پاک سعودی عرب باہمی سٹریٹجک دفاعی معاہدے کی توثیق کردی

    اکتوبر 9, 2025
    فیچرڈ

    گلگت: امیر اہلسنت و الجماعت کے قافلے اور جسٹس عنایت الرحمن کی گاڑی پر حملے کے سہولت کار گرفتار

    اکتوبر 9, 2025
    فیچرڈ

    علی امین گنڈا پور نے دوبارہ وزارت اعلیٰ کی پیش کش قبول سے انکار کرديا

    اکتوبر 9, 2025
    فیچرڈ

    ڈی آئی خان:سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ 7 دہشتگرد ہلاک، میجر سبطین حیدر شہید

    اکتوبر 9, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    واہ کینٹ میں سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی، 3 خطرناک مجرمان ہلاک،ایک گرفتار

    اکتوبر 7, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی کابینہ نے پاک سعودی عرب باہمی سٹریٹجک دفاعی معاہدے کی توثیق کردی

    اکتوبر 9, 2025
    فیچرڈ

    گلگت: امیر اہلسنت و الجماعت کے قافلے اور جسٹس عنایت الرحمن کی گاڑی پر حملے کے سہولت کار گرفتار

    اکتوبر 9, 2025
    فیچرڈ

    علی امین گنڈا پور نے دوبارہ وزارت اعلیٰ کی پیش کش قبول سے انکار کرديا

    اکتوبر 9, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.