Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»روس،ترکیہ اور قطر نے اسماعیل ہنیہ کے قتل کی شدید مذمت کردی
    بین الاقوامی جولائی 31, 2024

    روس،ترکیہ اور قطر نے اسماعیل ہنیہ کے قتل کی شدید مذمت کردی

    جولائی 31, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Russia, Turkey and Qatar strongly condemned the killing of Ismail Haniyeh
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    روس،ترکیہ اور قطر نے اسماعیل ہنیہ کے قتل کی شدید مذمت کردی ہے۔

    فلسطین کے صدر محمود عباس نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی شدید مذمت کی اور کہا کہ یہ ایک بزدلانہ حملہ تھا اور اس کے ساتھ ہی اس کو ایک خطرناک عمل بھی قرار دیا جبکہ محمود عباس نے فلسطینی عوام کے ساتھ متحد ہونے کی بھی اپیل کر دی ہے۔قطرکی طرف سے بھی اسماعیل ہنیہ کی تہران میں شہادت کی شدید مذمت کی گئی اور اس کے ساتھ ہی  قطر نے کہا ہےکہ اسماعیل ہنیہ کا قتل اور غزہ میں عام شہریوں پر اسرائیلی حملے کشیدگی میں نہایت ہی خطرناک اضافہ کریں گے۔

    ترک وزارت خارجہ کے مطابق یہ ایک بار پھر سے واضح ہوگیا ہے کہ نیتن یاہو کی اسرائیلی حکومت کو  امن میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، اگر عالمی قوتوں کی طرف سے اسرائیل کو روکا نہ گیا تو اس سے خطے میں مزید بڑے تنازعات کا بھی سامنا ہوگا۔روسی وزارت خارجہ کے ایک نمائندے نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک نہایت ہی ناقابل قبول سیاسی قتل کیا گیا ہے اور اس کے باعث خطے میں موجودہ تناؤ میں بھی مزید اضافہ ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیکم اگست سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی متوقع
    Next Article پیرس اولمپکس 2024:دشمن ممالک جنوبی اور شمالی کوریا کے کھلاڑیوں کی سیلفی وائرل ہوگئی
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت

    اکتوبر 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.