Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر وزارت کشمیر و گلگت بلتستان کے 3 افسران گرفتار

    جولائی 2, 2025
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی خاتون منشیات سمگلر گرفتار

    جولائی 2, 2025
    فیچرڈ

    باجوڑ میں سرکاری گاڑی پر دھماکہ، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 5 افراد شہید،11 زخمی

    جولائی 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، بی جے پی ارکان کو باہر نکال دیا گیا
    خاص خبریں نومبر 8, 2024

    مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، بی جے پی ارکان کو باہر نکال دیا گیا

    نومبر 8, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Riot in Occupied Kashmir Assembly
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سرینگر: مقبوضہ کشمیر کی اسمبلی میں جمعرات کے روز خصوصی حیثیت کی بحالی کی ایک اور قرارد اد پیش کرنے کے معاملے پر اراکین اسمبلی کے درمیان شدید ہنگامہ آرائی اور ہاتھا پائی ہوئی۔ بی جے پی کے ارکان قرار داد کی کاپیاں چھیننے کی کوشش کی جن کو سارجنٹ ایٹ آرمز نے گھسیٹ کر ایوان باہر سے باہر نکال دیا۔

    حکومت نے مقبوضہ وادی کو آئین کے آرٹیکل 370کے تحت حاصل  حقوق واپس کرنے کے مطالبے پر مبنی ایک اور قرارداد پیش کی تو بھارتیہ جنتا پارٹی کے ارکان نے نعرے لگانا شروع کردئیے اور شدید ہنگامہ آرائی کی ۔

    کے ایم ایس کے مطابق بھارتی پارلیمنٹ کے رکن انجینئر عبدالرشید کے بھائی خورشید احمد نے ایوان میں ایک بینر لہرایا جس پر دفعہ 370 اور 35اے کی فوری بحالی کا مطالبہ درج تھا۔ بی جے پی ارکان نے خورشید احمد شیخ کوگھیر لیا جس سے مزید انتشار پھیل گیا۔

    بی جے پی کے ارکان نے دفعہ 370 بحالی کی شدید مخالفت کی ۔ اس موقع پرحکومت اور اپوزیشن ارکان کے درمیان انتہائی تلخ جملوں کا تبادلہ اور ہاتھا پائی بھی ہوئی ۔ کے ایم ایس کے مطابق جب بی جے پی ایم ایل اے اور قائد حزب اختلاف سنیل شرما قرارداد کی مخالفت میں بول رہے تھے تو خورشید شیخ بینر لے کر ایوان میں داخل ہوئے ۔ ہنگامہ آرائی کے بعد سپیکر عبدالرحیم راتھر نے اجلاس عارضی طور پر ملتوی کردیا۔ یاد رہے بدھ کے روز اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی تھی جس میں دفعہ 370کی بحالی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنوبی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 5 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید
    Next Article انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں ضمانتیں منظور کرلیں
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر وزارت کشمیر و گلگت بلتستان کے 3 افسران گرفتار

    جولائی 2, 2025

    اٹک پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی خاتون منشیات سمگلر گرفتار

    جولائی 2, 2025

    باجوڑ میں سرکاری گاڑی پر دھماکہ، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 5 افراد شہید،11 زخمی

    جولائی 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر وزارت کشمیر و گلگت بلتستان کے 3 افسران گرفتار

    جولائی 2, 2025
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی خاتون منشیات سمگلر گرفتار

    جولائی 2, 2025
    فیچرڈ

    باجوڑ میں سرکاری گاڑی پر دھماکہ، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 5 افراد شہید،11 زخمی

    جولائی 2, 2025
    فیچرڈ

    گلگت میں شاہراہ سکردو پر ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق

    جولائی 2, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی خاتون منشیات سمگلر گرفتار

    جولائی 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر وزارت کشمیر و گلگت بلتستان کے 3 افسران گرفتار

    جولائی 2, 2025
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی خاتون منشیات سمگلر گرفتار

    جولائی 2, 2025
    فیچرڈ

    باجوڑ میں سرکاری گاڑی پر دھماکہ، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 5 افراد شہید،11 زخمی

    جولائی 2, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.