Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہنزہ میں کم شدت زلزلوں کی تجزئے کیلئے نئی سسٹم نصب

    فروری 18, 2026
    خاص خبریں

    آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر کیلئے سابق چیف جسٹس مصطفیٰ مغل کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی

    فروری 18, 2026
    شوبز

    ڈھیڈی شو پشاور اور کوہاٹ میں بھی ریکارڈ کیا جائے، مقامی فنکاروں کا مطالبہ

    فروری 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»5لاکھ 20ہزار سے زائد ملک میں مقیم غیر قانونی افراد کی اپنے وطن واپسی
    خاص خبریں مارچ 25, 2024

    5لاکھ 20ہزار سے زائد ملک میں مقیم غیر قانونی افراد کی اپنے وطن واپسی

    مارچ 25, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    5لاکھ 20ہزار سے زائد ملک میں مقیم غیر قانونی افراد کی اپنے وطن واپسی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ملک میں مقیم غیر قانونی افراد کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک 5لاکھ 20ہزار سے زائد افراد کی اپنے وطن واپسی ہوچکی ہے۔

    پاکستان کے مختلف شہروں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 21مارچ سے کل تک مزید 7186غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے۔واپس جانے والوں میں 2874مرد، 1543خواتین اور 2769بچے شامل ہیں۔افغانستان روانگی کے لئے 284گاڑیوں میں 297خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔یاد رہے کہ وفاقی حکومت کے اعلان سے قبل بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی تاہم سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 24مارچ تک مجموعی طور پر 5لاکھ 20ہزار 692افغان باشندے اپنے ملک جا چکے ہیں

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمعیشت کی بہتری حکومت کی اولین ترجیح ہے, وفاقی وزیر
    Next Article ایف آئی اے نے صحافیوں کیخلاف مقدمات واپس لینے کی یقین دہانی کرا دی
    Ume Roman

    Related Posts

    ہنزہ میں کم شدت زلزلوں کی تجزئے کیلئے نئی سسٹم نصب

    فروری 18, 2026

    آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر کیلئے سابق چیف جسٹس مصطفیٰ مغل کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی

    فروری 18, 2026

    سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل بدھ کو پہلا روزہ ہوگا

    فروری 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ہنزہ میں کم شدت زلزلوں کی تجزئے کیلئے نئی سسٹم نصب

    فروری 18, 2026
    خاص خبریں

    آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر کیلئے سابق چیف جسٹس مصطفیٰ مغل کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی

    فروری 18, 2026
    شوبز

    ڈھیڈی شو پشاور اور کوہاٹ میں بھی ریکارڈ کیا جائے، مقامی فنکاروں کا مطالبہ

    فروری 18, 2026
    شوبز

    کےٹو چینل ہماری ثقافت اور شناخت کی بہترین نمائندگی کر رہا ہے، زبیر جدون

    فروری 18, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے بڑے میچ میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 61 رنز سے ہرادیا

    فروری 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہنزہ میں کم شدت زلزلوں کی تجزئے کیلئے نئی سسٹم نصب

    فروری 18, 2026
    خاص خبریں

    آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر کیلئے سابق چیف جسٹس مصطفیٰ مغل کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی

    فروری 18, 2026
    شوبز

    ڈھیڈی شو پشاور اور کوہاٹ میں بھی ریکارڈ کیا جائے، مقامی فنکاروں کا مطالبہ

    فروری 18, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.