Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    امریکی صدر کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنےکا اعلان

    اپریل 1, 2026
    خاص خبریں

    گرین پاکستان انیشیٹِو کے تحت جدید زرعی منصوبے تیزی سے کامیابی کی جانب گامزن

    اپریل 1, 2026
    خاص خبریں

    صدی کے اعلی ترین اعزاز "سنچری میرٹ آئی کون” کے عالمی انتخاب میں پروفیسر ڈاکٹر اورنگ زیب حافی کی واضح برتری

    اپریل 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»رزاق خان کے ماہیے اور ٹپے مقبول، ناظرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ
    شوبز اپریل 1, 2026

    رزاق خان کے ماہیے اور ٹپے مقبول، ناظرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ

    اپریل 1, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Razaq Khan Mahiya Tappay Popularity
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور (خصوصی رپورٹر) خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے دونوں چینلز "خیبر” اور "کے ٹو” کے ناظرین طویل عرصے سے رزاق خان کو بطور اداکار، ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور اینکر دیکھتے آ رہے ہیں، تاہم اب وہ "کے ٹو” چینل پر "چاند میاں” کے اسٹاک کردار میں بھی بے حد مقبول ہو چکے ہیں۔

    مختلف شوز میں عارف محمود قاصی، ردا عمران، نوشین اور مشی خان کے ساتھ شرکت کے دوران رزاق خان ہزارہ جاتی، پوٹھوہاری اور پنڈی کی ہندکو زبانوں میں ماہیے اور ٹپے پیش کرتے ہیں، جنہیں ناظرین کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

    لائیو پروگرامز میں کالرز انہیں "چاند میاں” کے نام سے مخاطب کرتے ہیں اور ان سے خصوصی طور پر ماہیوں اور ٹپوں کی فرمائش کرتے ہیں، جو ان کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کا واضح ثبوت ہے۔

    بلاشبہ رزاق خان ایک ہمہ جہت اور باصلاحیت فنکار ہیں، جو اپنی منفرد صلاحیتوں کے باعث ناظرین کے دل جیت رہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسلیم سیف اللہ خان کی گورنر خیبرپختونخوا تعیناتی کا امکان
    Next Article صدی کے اعلی ترین اعزاز "سنچری میرٹ آئی کون” کے عالمی انتخاب میں پروفیسر ڈاکٹر اورنگ زیب حافی کی واضح برتری
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    نامور کامیڈین امان اللہ کی چھٹی برسی، مداح آج بھی یاد کرتے ہیں

    مارچ 7, 2026

    اداکار محمد قوی کی وفات کو تین سال مکمل، فن کے شائقین میں یادیں تازہ

    مارچ 6, 2026

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    امریکی صدر کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنےکا اعلان

    اپریل 1, 2026
    خاص خبریں

    گرین پاکستان انیشیٹِو کے تحت جدید زرعی منصوبے تیزی سے کامیابی کی جانب گامزن

    اپریل 1, 2026
    خاص خبریں

    صدی کے اعلی ترین اعزاز "سنچری میرٹ آئی کون” کے عالمی انتخاب میں پروفیسر ڈاکٹر اورنگ زیب حافی کی واضح برتری

    اپریل 1, 2026
    شوبز

    رزاق خان کے ماہیے اور ٹپے مقبول، ناظرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ

    اپریل 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    سلیم سیف اللہ خان کی گورنر خیبرپختونخوا تعیناتی کا امکان

    اپریل 1, 2026
    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    امریکی صدر کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنےکا اعلان

    اپریل 1, 2026
    خاص خبریں

    گرین پاکستان انیشیٹِو کے تحت جدید زرعی منصوبے تیزی سے کامیابی کی جانب گامزن

    اپریل 1, 2026
    خاص خبریں

    صدی کے اعلی ترین اعزاز "سنچری میرٹ آئی کون” کے عالمی انتخاب میں پروفیسر ڈاکٹر اورنگ زیب حافی کی واضح برتری

    اپریل 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.