Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    لارڈز ٹیسٹ، انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے ہراکر سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

    اگست 30, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ کے درمیان مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے بعد پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا

    اگست 30, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے 1200 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے پہلے ادا کردیا،وزارت خزانہ کی تصدیق

    اگست 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»راولپنڈی کے شہریوں کیلیے بڑی خوشخبری، میگا پروجیکٹ تکمیل کے قریب پہنچ گیا
    پنجاب جون 9, 2026

    راولپنڈی کے شہریوں کیلیے بڑی خوشخبری، میگا پروجیکٹ تکمیل کے قریب پہنچ گیا

    جون 9, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی:
    راولپنڈی کے شہریوں کے لیے ایک میگا منصوبے کی بڑی خوش خبری سامنے آئی ہے۔

    تفصیلات کے مطابق رنگ روڈ راولپنڈی منصوبہ 90 فیصد سے زائد تعمیراتی کام مکمل ہونے کے بعد اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔

    اس روڈ کو 15 جون تک ٹریفک کے لیے کھولنے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔

    اس میگا پراجیکٹ کے افتتاح کی حتمی تاریخ کی منظوری وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز دیں گی۔

    ذرائع کے مطابق 38.6 کلومیٹر طویل رنگ روڈ روٹ کی مکمل کارپیٹنگ کا کام 100 فیصد مکمل کر لیا گیا ہے۔

    بانٹھ، چک بیلی خان، اڈیالہ اور چکری کے چاروں انٹرچینجز بھی تیار کر لیے گئے ہیں۔

    جی ٹی روڈ بانٹھ انٹرچینج سے داخل ہونے والی ٹریفک کو ٹھلیاں انٹرچینج کی تکمیل کے بغیر ہی موٹر وے سے منسلک کر دیا گیا ہے۔

    واضح رہے کہ راولپنڈی رنگ روڈ کی تکمیل چوتھی مرتبہ دی گئی ڈیڈ لائن پر ہونے جا رہی ہے۔

    اس منصوبے میں اب صرف 5 سے 7 فیصد تعمیراتی کام باقی رہ گیا ہے جس میں ڈرینیج سسٹم کی تکمیل اور تزیین و آرائش کے امور شامل ہیں۔

    حکام کے مطابق ٹھلیاں انٹرچینج کو فیز ٹو کا حصہ بنایا گیا ہے اور اسے بعد میں مکمل طور پر آپریشنل کیا جائے گا۔

    ٹھلیاں براڈ بیسڈ انٹرچینج کے لیے مزید اراضی کے حصول کا عمل بھی جاری ہے۔

    منصوبے کی مجموعی لاگت 46.64 ارب روپے بتائی گئی ہے۔

    دوسری جانب رنگ روڈ کے اطراف انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کی پڈمک فورم سے منظوری بھی حاصل کر لی گئی ہے۔

    تاجر حلقوں نے راولپنڈی رنگ روڈ کے اس منصوبے کو شہر کی معیشت کے لیے گیم چینجر قرار دیتے ہوئے اس کی تکمیل کو کاروباری سرگرمیوں اور ترقی کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔

    انٹرچینجز انفراسٹرکچر منصوبے پنجاب حکومت پنجاب نیوز راولپنڈی ترقیاتی منصوبے راولپنڈی ٹریفک راولپنڈی رنگ روڈ راولپنڈی معیشت رنگ روڈ راولپنڈی صنعتی زون مریم نواز موٹروے کنیکٹیویٹی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں 24 سال بعد انٹرنیشنل ہاکی کی واپسی
    Next Article قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب،وفاقی بجٹ جمعے کو پیش کیا جائے گا
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پاکستان نے 1200 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے پہلے ادا کردیا،وزارت خزانہ کی تصدیق

    اگست 30, 2026

    پمز سانحہ، وزیراعظم نے ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرنے اور ان کے خلاف فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی

    اگست 29, 2026

    سندھ محکمہ صحت میں چھٹیوں کا نظام آن لائن، 31 اگست سے نیا طریقہ نافذ

    اگست 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    لارڈز ٹیسٹ، انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے ہراکر سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

    اگست 30, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ کے درمیان مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے بعد پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا

    اگست 30, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے 1200 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے پہلے ادا کردیا،وزارت خزانہ کی تصدیق

    اگست 30, 2026
    خاص خبریں

    پمز سانحہ، وزیراعظم نے ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرنے اور ان کے خلاف فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی

    اگست 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 25, 2026

    دیامر کی نیاٹ ویلی میں گلیشیئر میں خطرناک دراڑیں، مقامی آبادی کو خطرہ

    خاص خبریں

    دیامر: گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کی نیاٹ ویلی کے علاقے کرلیوگاہ میں گلیشیئر میں…

    پنجاب

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں رواں سال ڈینگی کے 478 کیسز کی تصدیق، پشاور سب سے زیادہ متاثر

    اگست 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    لارڈز ٹیسٹ، انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے ہراکر سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

    اگست 30, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ کے درمیان مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے بعد پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا

    اگست 30, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے 1200 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے پہلے ادا کردیا،وزارت خزانہ کی تصدیق

    اگست 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.