Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پٹرول کی قیمت میں مزید کمی، ڈیزل کی قیمت برقرار رہے گی

    نومبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا

    نومبر 13, 2026
    بلوچستان

    چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت، ریکوڈک منصوبے کے قریب بڑی پیشرفت

    نومبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائی، 3100 پتنگیں اور 12 ڈوریں برآمد
    پوٹھوہار جنوری 8, 2026

    راولپنڈی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائی، 3100 پتنگیں اور 12 ڈوریں برآمد

    جنوری 8, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Rawalpindi police take strict action against kite trade ahead of festival
    راولپنڈی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی: سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے شہر میں پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ اس کے تحت مختلف مقامات پر چھاپے مار کر مجموعی طور پر 7 پتنگ سپلائرز کو گرفتار کیا گیا اور ان کے قبضے سے 3100 پتنگیں اور 12 ڈوریں برآمد کی گئی ہیں۔

    رتہ امرال پولیس نے اپنی کارروائی کے دوران دو افراد کو حراست میں لے کر 2250 پتنگیں اور 4 ڈوریں برآمد کیں۔ ٹیکسلا پولیس نے ایک فرد کو گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے 400 پتنگیں اور 2 ڈوریں حاصل کیں۔ واہ کینٹ پولیس نے سب سے زیادہ گرفتاری کرتے ہوئے تین افراد کو حراست میں لیا اور ان کے قبضے سے 200 پتنگیں اور 5 ڈوریں برآمد کیں۔

    گوجرخان پولیس نے بھی ایک فرد کو حراست میں لے کر 250 پتنگیں اور 1 ڈور برآمد کی۔ گرفتار افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ اقدامات شہر میں پتنگ بازی کے دوران پیش آنے والے حادثات اور خونی کھیل کو روکنے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔

    ترجمان راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ پتنگ بازی کو اب ناقابل ضمانت جرم قرار دیا گیا ہے اور جو بھی خونی کھیل میں ملوث پایا جائے گا، وہ قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتا۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ پتنگ بازی کے خطرناک عمل سے گریز کریں اور قانون پر عمل کریں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کو ترجیحی بنیادوں پر نافذ کرنے کا فیصلہ
    Next Article وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا آزاد جموں کشمیر میں 6 ماہ کے بعد انتخابات کرانے کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا

    نومبر 13, 2026

    چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت، ریکوڈک منصوبے کے قریب بڑی پیشرفت

    نومبر 13, 2026

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 500 پوائنٹس اضافے سے بند

    نومبر 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پٹرول کی قیمت میں مزید کمی، ڈیزل کی قیمت برقرار رہے گی

    نومبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا

    نومبر 13, 2026
    بلوچستان

    چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت، ریکوڈک منصوبے کے قریب بڑی پیشرفت

    نومبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 500 پوائنٹس اضافے سے بند

    نومبر 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 6, 2026

    ترک پارلیمنٹ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق

    باہمی تعاون

    انقرہ: ترکیہ کی پارلیمنٹ نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی…

    افغانستان

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور رنگ روڈ کی بحالی اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز

    نومبر 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پٹرول کی قیمت میں مزید کمی، ڈیزل کی قیمت برقرار رہے گی

    نومبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا

    نومبر 13, 2026
    بلوچستان

    چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت، ریکوڈک منصوبے کے قریب بڑی پیشرفت

    نومبر 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.