Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ایشیا کپ 2022 میں پاکستان کی جیت کے بعد افغان شہریوں نے خودکشی کی تھی، افغان کرکٹر رحمان اللہ گرباز کا انکشاف

    مارچ 25, 2026
    ٹرانسپورٹ

    پاکستان ریلویز کو عید کے تین دنوں میں مسافر ٹرینوں سے ریکارڈ آمدن

    مارچ 25, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع، پیٹرول کی تقسیم کے لیے کوپن سسٹم متعارف کرانے کی تجویز

    مارچ 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی پولیس کی کارروائی، 10 منشیات فروش گرفتار
    پوٹھوہار جون 6, 2024

    راولپنڈی پولیس کی کارروائی، 10 منشیات فروش گرفتار

    جون 6, 2024Updated:جون 6, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی پولیس نے مشتبہ منشیات فروشوں، بوٹلیگرز اور قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 10 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے چھ کلو چرس، 45 لیٹر شراب، دو شراب کی بوتلیں اور دیگر اشیاء برآمد کر لیں۔

    پولیس ترجمان کے مطابق رتہ مرال پولیس نے ارسلان کو گرفتار کر کے 2200 گرام چرس برآمد کر لی۔صدر واہ پولیس نے چھاپہ مار کر ظفر کو 1400گرام چرس اور ناصر کو 1220گرام چرس برآمد کر کے گرفتار کر لیا۔ٹیکسلا پولیس نے عدنان کو 1280 گرام چرس رکھنے پر گرفتار کر لیا۔

    انہوں نے بتایا کہ بنی اور سٹی پولیس نے ارسلان، ارسلان علی، عامر، زبیر، غلام عباس اور مظہر کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 45 لیٹر شراب برآمد کر لی۔تمام ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔ سٹی پولیس آفیسر، راولپنڈی نے پولیس افسران کو منشیات فروشوں، بوٹلیگرز اور دیگر قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف جاری کارروائیوں کو تیز کرنے کی ہدایت کی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں تمام کمیونٹیز کو مذہبی آزادی حاصل ہے: وزیر قانون
    Next Article ایبٹ آباد: کمیونٹی کے مسائل کے حل کے لیے چرچ میں ‘کھلی کچری’ کا انعقاد
    Ume Roman

    Related Posts

    پنجاب میں تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع، پیٹرول کی تقسیم کے لیے کوپن سسٹم متعارف کرانے کی تجویز

    مارچ 25, 2026

    وزیراعظم کی خلیجی ممالک کو اشیائے خورونوش کی فراہمی تیز کرنے کی ہدایت

    مارچ 25, 2026

    سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم شہبازشریف نےخطے میں امن کیلئے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ کیا

    مارچ 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ایشیا کپ 2022 میں پاکستان کی جیت کے بعد افغان شہریوں نے خودکشی کی تھی، افغان کرکٹر رحمان اللہ گرباز کا انکشاف

    مارچ 25, 2026
    ٹرانسپورٹ

    پاکستان ریلویز کو عید کے تین دنوں میں مسافر ٹرینوں سے ریکارڈ آمدن

    مارچ 25, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع، پیٹرول کی تقسیم کے لیے کوپن سسٹم متعارف کرانے کی تجویز

    مارچ 25, 2026
    اسلام آباد

    وزیراعظم کی خلیجی ممالک کو اشیائے خورونوش کی فراہمی تیز کرنے کی ہدایت

    مارچ 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 22, 2026

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تھانہ ہمک کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    ایشیا کپ 2022 میں پاکستان کی جیت کے بعد افغان شہریوں نے خودکشی کی تھی، افغان کرکٹر رحمان اللہ گرباز کا انکشاف

    مارچ 25, 2026
    ٹرانسپورٹ

    پاکستان ریلویز کو عید کے تین دنوں میں مسافر ٹرینوں سے ریکارڈ آمدن

    مارچ 25, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع، پیٹرول کی تقسیم کے لیے کوپن سسٹم متعارف کرانے کی تجویز

    مارچ 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.