Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی میں ڈینگی کے 6 کنفرم کیسز رپورٹ
    پوٹھوہار اگست 31, 2026

    راولپنڈی میں ڈینگی کے 6 کنفرم کیسز رپورٹ

    اگست 31, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    محکمہ صحت نے راولپنڈی میں ڈینگی کے 6 کنفرم کیسز کی تصدیق کی ہے.

    راولپنڈی میں رواں سال 3 ہزار 450 افراد کی ڈینگی سکریننگ کی گئی.

    سکریننگ کے دوران 6 ڈینگی کیسز کنفرم، 192 مریض نان ڈینگی قرار دیے گئے.

    3 مریض ڈینگی کے شبہ میں ہسپتالوں میں داخل ہوئے جب کہ کنفرم مریضوں میں کوئی داخل نہیں ہوا.

    رواں سال ڈینگی سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔

    اگست میں ڈینگی کا کوئی نیا مریض رپورٹ نہیں ہوا، جولائی میں 4 کیسز سامنے آئے.

    جولائی کے 4 مریض ڈھوک حسو جنو بی، کوٹھہ کلاں اور کونٹریلا سمیت مختلف علاقوں سے رپورٹ ہوئے.

    راولپنڈی میں ڈینگی لاروا کی موجودگی والے مقامات میں کارروائیاں جاری ہیں.

    لاروا کی نشاندہی پر 1 ہزار 973 ایف آئی آرز، 537 مقامات سیل اور 1 ہزار 778 چالان کیے گئے.

    ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر 21 لاکھ 24 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا.

    راولپنڈی میں ڈینگی سرویلنس کے لیے 415 آؤٹ ڈور اور 985 انڈور ٹیمیں متحرک ہیں.

    ڈینگی سرویلنس کے دوران 42 لاکھ 96 ہزار سے زائد گھروں کی چیکنگ، ایک لاکھ 6 ہزار 993 گھر مثبت قرار دیے گئے.

    مختلف مقامات پر 14 لاکھ 81 ہزار سے زائد اسپٹس چیک، 17 ہزار 348 مقامات پر لاروا کی نشاندہی کی گئی۔

    راولپنڈی کے یو سی گر جا، گلستان کالونی اور رحیم آباد میں لاروا کی سب سے زیادہ نشاندہی کی گئی.

    ڈھوک حسو، مورگاہ، دھوک منگٹال، کلیال، کمال آباد اور ڈھیری حسن آباد بھی لاروا کے حوالے سے حساس علاقے قرار دیئے گئے۔

    محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی کی روک تھام کے لیے سرویلنس اور انسداد کارروائیاں جاری ہیں.

    انسداد ڈینگی پنجاب ڈینگی ڈینگی سرویلنس ڈینگی کیسز ڈینگی لاروا ڈینگی مہم ڈینگی وائرس راولپنڈی راولپنڈی ڈینگی محکمہ صحت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان میں جمعہ کو سرکاری دفاتر میں ورکنگ ڈے قرار دینے کا فیصلہ
    Next Article سندھ طاس معاہدہ: عالمی ثالثی عدالت کا پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ، بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی پاس داری کا حکم
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    پنجاب

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.