Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    خاص خبریں

    ضلعی بٹگرام میں یومِ قومی جنگلی حیات کا پرجوش انعقاد

    مارچ 4, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ بالاکوٹ کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    مارچ 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائیاں،724 کلوگرام منشیات برآمد
    پوٹھوہار فروری 7, 2024

    راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائیاں،724 کلوگرام منشیات برآمد

    فروری 7, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Rawalpindi Anti-narcotics force operations, 724 kg of drugs recovered
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اینٹی نارکوٹکس فورس ہیڈ کوارٹر کے ترجمان نے بتایا کہ انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے 11 کارروائیوں کے دوران 724 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کرکے 9 ملزمان کو گرفتار کیا۔ انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد ایئرپورٹ سے شارجہ جانے والے مسافر سے 746 گرام چرس برآمد ہوئی۔ اسلام آباد ایئرپورٹ سے دبئی جانے والے مسافر سے ہیروئن سے بھرے 91 کیپسول برآمد کر لیے گئے جبکہ کراچی ایئرپورٹ پر چین جانے والے دو مسافروں سے 159 گرام چرس برآمد کر لی گئی۔

    چکری ٹول پلازہ راولپنڈی کے قریب سے 27 کلو چرس اور 26 کلو گرام ممنوعہ مواد برآمد کر لیا گیا۔ ایم ون موٹروے اسلام آباد سے دو مختلف کارروائیوں میں دو ملزمان سے 6 کلو گرام چرس برآمد کر لی گئی۔ واضح رہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

    Anti-narcotics force operations drugs Rawalpindi اینٹی نارکوٹکس فورس راولپنڈی منشیات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاداکار اسد صدیقی کے والد انتقال کرگئے
    Next Article قوم اگلے پانچ سال کے لیے اپنے نمائندے منتخب کرنے کے لیے پرعزم
    Ume Roman

    Related Posts

    ضلعی بٹگرام میں یومِ قومی جنگلی حیات کا پرجوش انعقاد

    مارچ 4, 2026

    ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ بالاکوٹ کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    مارچ 4, 2026

    وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں

    مارچ 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    خاص خبریں

    ضلعی بٹگرام میں یومِ قومی جنگلی حیات کا پرجوش انعقاد

    مارچ 4, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ بالاکوٹ کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    مارچ 4, 2026
    حکومت

    وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں

    مارچ 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    فنکاروں کے حقوق مزید نظرانداز نہ کیے جائیں، جہاں فنکار ہوگا وہاں امن ہوگا: احمد سجاد

    فروری 25, 2026
    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    خاص خبریں

    ضلعی بٹگرام میں یومِ قومی جنگلی حیات کا پرجوش انعقاد

    مارچ 4, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ بالاکوٹ کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    مارچ 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.