Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    امید ہے امریکہ اور ایران جنگ بندی برقرار رکھیں گے، نائب وزيراعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026
    بین الاقوامی

    اسلام آباد مذاکرات کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم، امریکی اور ایرانی وفد واپس روانہ

    اپریل 12, 2026
    اسلام آباد

    اُمید ہے ایران اور امریکا مذاکرات جاری رکھیں گے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی؛ ٹریفک پولیس اہلکار کو کچلنے کی کوشش کرنے والا کار سوار گرفتار
    پوٹھوہار نومبر 14, 2024

    راولپنڈی؛ ٹریفک پولیس اہلکار کو کچلنے کی کوشش کرنے والا کار سوار گرفتار

    نومبر 14, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Rawalpindi; A car rider who tried to crush a traffic policeman was arrested
    Rawalpindi; A car rider who tried to crush a traffic policeman was arrested
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی کے مری روڈ پر ٹریفک اہلکار کو کچلنے کی کوشش کر کے فرار ہونے والے نوجوان کار سوار کو تھانہ نیو ٹاؤن پولیس نے گرفتار کرلیا۔

    ملک تیمور احمد نامی شخص مستقل طور حضرو اٹک کا رہائشی ہے لیکن اسلام آباد میں پرائیویٹ نوکری کرتا ہے۔ 12 نومبر کو سٹی ٹریفک پولیس اہلکار محمد ضمیر نے ون وے کی خلاف ورزی پر کار سوار روک کر کاغذات طلب کیے تو اس نے اپنی گاڑی بھگا دی تھی ۔

    کار سوار نے ٹریفک پولیس اہلکار محمد ضمیر کو کچلنے کی کوشش کی اور روکنے پر گاڑی کے ساتھ  گھسیٹتے ہوئے چوک تک ساتھ لے گیا۔ اس واقعے کی فوٹیج بھی وائرل ہوئی تھی۔

    تھانہ نیوٹاؤن پولیس نے نامعلوم کار سوار کے خلاف اقدام قتل وغیرہ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔ ملزم کو گاڑی کے کوائف کے ذریعے ٹریس کرکے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

    Rawalpindi راولپنڈی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچارسدہ میں پولیس وین کے قریب خود کش دھماکا
    Next Article آزاد کشمیر میں جلسے جلسوں اور دھرنوں پر پابندی لگادی گئی
    Ume Roman

    Related Posts

    امید ہے امریکہ اور ایران جنگ بندی برقرار رکھیں گے، نائب وزيراعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026

    اُمید ہے ایران اور امریکا مذاکرات جاری رکھیں گے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026

    مذاکرات کے بعد نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اسلام آباد سے امریکا کے لیے روانہ

    اپریل 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    امید ہے امریکہ اور ایران جنگ بندی برقرار رکھیں گے، نائب وزيراعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026
    بین الاقوامی

    اسلام آباد مذاکرات کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم، امریکی اور ایرانی وفد واپس روانہ

    اپریل 12, 2026
    اسلام آباد

    اُمید ہے ایران اور امریکا مذاکرات جاری رکھیں گے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026
    اسلام آباد

    مذاکرات کے بعد نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اسلام آباد سے امریکا کے لیے روانہ

    اپریل 12, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    بلاگ

    ایرانی تہذیب کی تاریخ ! کیا تہذیبیں جنگوں سے مٹ سکتی ہیں؟ تحریر:علی شیر

    اپریل 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    امید ہے امریکہ اور ایران جنگ بندی برقرار رکھیں گے، نائب وزيراعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026
    بین الاقوامی

    اسلام آباد مذاکرات کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم، امریکی اور ایرانی وفد واپس روانہ

    اپریل 12, 2026
    اسلام آباد

    اُمید ہے ایران اور امریکا مذاکرات جاری رکھیں گے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.