Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان اور بنگلہ دیش کے ایئر چیفس کی ملاقات، دفاعی تعاون کی مضبوطی پر اتفاق

    جنوری 6, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں بچے کے ساتھ زیادتی کرکے دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

    جنوری 6, 2026
    پوٹھوہار

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 23 ہزار 114 گاڑیاں مری میں داخل ہوئیں

    جنوری 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر گلگت بلتستان بھر میں ریلیاں
    خاص خبریں فروری 5, 2024

    یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر گلگت بلتستان بھر میں ریلیاں

    فروری 5, 2024Updated:فروری 6, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Rallies across Gilgit-Baltistan on the occasion of Kashmir Solidarity Day
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آج ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان میں بھی یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے گلگت بلتستان بھر میں ریلیاں نکالی گئیں جن میں عوام کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے عوام ہمیشہ کشمیر کے ساتھ تھے اور رہیں گے۔

    ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ بھارتی ظلم ،جبر اور تسلط کے خلاف گلگت بلتستان کے عوام اپنے مظلوم کشمیری بہن بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔  گلگت شہر میں بڑی ریلی نکالی گئی جس میں معاون خصوصی برائے اطلاعات ایمان شاہ، سیکرٹری قانون  رحیم گل، ضلعی انتظامیہ، طلبا اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

    ریلی کے شرکا نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر کشمیریوں سے یکجہتی اور بھارت مظالم کے خلاف نعرے درج تھے۔ ریلی بے نظیر چوک گلگت سے شروع ہوئی اور گھڑی باغ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگئی۔

    اس موقع پر وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ایمان شاہ نے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کشمیر میں مسلمانوں کے خون کی ہولی کھیل رہا ہے۔ گلگت بلتستان کے عوام ہمیشہ کشمیر کے ساتھ تھے اور رہیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدنیا بھر میں آج یومِ یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے
    Next Article ایبٹ آباد سے قومی اسمبلی کی 2 اور صوبائی اسمبلی کی 4 نشستوں کا انتخابی جائزہ
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پاکستان اور بنگلہ دیش کے ایئر چیفس کی ملاقات، دفاعی تعاون کی مضبوطی پر اتفاق

    جنوری 6, 2026

    حسن ابدال میں بچے کے ساتھ زیادتی کرکے دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

    جنوری 6, 2026

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 23 ہزار 114 گاڑیاں مری میں داخل ہوئیں

    جنوری 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان اور بنگلہ دیش کے ایئر چیفس کی ملاقات، دفاعی تعاون کی مضبوطی پر اتفاق

    جنوری 6, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں بچے کے ساتھ زیادتی کرکے دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

    جنوری 6, 2026
    پوٹھوہار

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 23 ہزار 114 گاڑیاں مری میں داخل ہوئیں

    جنوری 6, 2026
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کی صوبائی نگران کابینہ کے ارکان نے حلف اٹھا لیا

    جنوری 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 1, 2026

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    خاص خبریں

    بٹگرام میں یونین کونسل ترند میں نایاب جنگلی جانور گرے گورال پکڑا گیا ، گرے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد گلیات سیاحوں سے آباد، دو دن میں 40 ہزار سیاحوں کی آمد

    جنوری 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان اور بنگلہ دیش کے ایئر چیفس کی ملاقات، دفاعی تعاون کی مضبوطی پر اتفاق

    جنوری 6, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں بچے کے ساتھ زیادتی کرکے دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

    جنوری 6, 2026
    پوٹھوہار

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 23 ہزار 114 گاڑیاں مری میں داخل ہوئیں

    جنوری 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.