Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب پر ایرانی میزائل حملوں کی شدید مذمت، یکجہتی کا اظہار

    اپریل 7, 2026
    خاص خبریں

    حملے تنازعے کے حل کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، کور کمانڈرز کی سعودی عرب پر ایرانی حملوں کی مذمت

    اپریل 7, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر 15 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

    اپریل 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ، موسم خوشگوار، سردی میں اضافہ
    خاص خبریں مارچ 18, 2026

    اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ، موسم خوشگوار، سردی میں اضافہ

    مارچ 18, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Rainfall across Pakistan brings pleasant weather, cold intensifies
    حکام کا کہنا ہے کہ بارشوں کا یہ سلسلہ بیس مارچ تک جاری رہنے کی توقع ہے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ سردی کی شدت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق گزشتہ رات سے ملک کے بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کے علاوہ ڈیرہ اسماعیل خان، خیبر، چارسدہ اور مردان میں بھی بارش کے ساتھ ٹھنڈ میں اضافہ ہوا ہے۔

    کئی مقامات پر بارش کا پانی سڑکوں پر جمع ہو گیا جس کے باعث شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ہے۔ دوسری جانب کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری بھی ہوئی، جس سے موسم مزید سرد ہو گیا ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، جہلم اور دیگر علاقوں میں مزید تیز بارش اور تیز ہواؤں کا امکان ہے۔ جبکہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔

    حکام کا کہنا ہے کہ بارشوں کا یہ سلسلہ بیس مارچ تک جاری رہنے کی توقع ہے۔ قومی ادارہ برائے انسدادِ آفات نے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

    دوسری جانب کسانوں نے حالیہ بارشوں کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بارش گندم اور دیگر فصلوں کے لیے نہایت مفید ثابت ہو گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں میں دہشت گردوں کے حملے ناکام، پولیس کی بروقت کارروائی سے ایک حملہ آور ہلاک
    Next Article ایران سے ہزاروں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے، گوادر اور چاغی سرحدی راستوں سے ملک میں داخل
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب پر ایرانی میزائل حملوں کی شدید مذمت، یکجہتی کا اظہار

    اپریل 7, 2026

    حملے تنازعے کے حل کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، کور کمانڈرز کی سعودی عرب پر ایرانی حملوں کی مذمت

    اپریل 7, 2026

    اسحاق ڈار اور مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی کا مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے اہم ٹیلیفونک رابطہ

    اپریل 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب پر ایرانی میزائل حملوں کی شدید مذمت، یکجہتی کا اظہار

    اپریل 7, 2026
    خاص خبریں

    حملے تنازعے کے حل کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، کور کمانڈرز کی سعودی عرب پر ایرانی حملوں کی مذمت

    اپریل 7, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر 15 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

    اپریل 7, 2026
    خاص خبریں

    اسحاق ڈار اور مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی کا مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے اہم ٹیلیفونک رابطہ

    اپریل 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 4, 2026

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی کو سلامتی کی حکمتِ عملی کہنا حقیقت کو دھندلا دینا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب پر ایرانی میزائل حملوں کی شدید مذمت، یکجہتی کا اظہار

    اپریل 7, 2026
    خاص خبریں

    حملے تنازعے کے حل کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، کور کمانڈرز کی سعودی عرب پر ایرانی حملوں کی مذمت

    اپریل 7, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر 15 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

    اپریل 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.