Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کاغان کے جنگل سے سات ماہ قبل لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد، علاقے میں خوف و تشویش

    اپریل 13, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

    اپریل 13, 2026
    بین الاقوامی

    کسی بھی غلطی کا پہلے سے بڑا سبق سکھائیں گے، باقر قالیباف

    اپریل 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»Uncategorized»اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان
    Uncategorized مارچ 24, 2026

    اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان

    مارچ 24, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Rain likely in Islamabad, Gilgit-Baltistan and Azad Kashmir
    لوچستان اور خبیر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے 30 مارچ کے دوران  تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، اس دوران  اسلام آباد کے مختلف شہروں میں بھی بارش متوقع ہے، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی بارش ہوسکتی ہے ۔

    محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سسٹم کے زیر اثر پنجاب اور اسلام آباد کے مختلف شہروں میں بھی بارش متوقع ہے، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی بارش ہوسکتی ہے ۔

    محکمہ موسمیات کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اس دوران بلوچستان اور خبیر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے ۔

    سسٹم کے زیر اثر کراچی اور حیدرآباد میں 25 ،26 اور 28 ،29 مارچ کو بارش ہوسکتی ہے۔ سکھر، دادو، کشمور، جیکب آباد، لاڑکانہ اور کشمور میں بھی بارش متوقع ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات متوقع
    Next Article ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کاغان کے جنگل سے سات ماہ قبل لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد، علاقے میں خوف و تشویش

    اپریل 13, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

    اپریل 13, 2026

    مذاکرات میں ناکامی کے بعد صدر ٹرمپ کا ایران پر محدود فضائی حملوں پر غور، امریکی اخبار

    اپریل 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    کاغان کے جنگل سے سات ماہ قبل لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد، علاقے میں خوف و تشویش

    اپریل 13, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

    اپریل 13, 2026
    بین الاقوامی

    کسی بھی غلطی کا پہلے سے بڑا سبق سکھائیں گے، باقر قالیباف

    اپریل 13, 2026
    بین الاقوامی

    مذاکرات میں ناکامی کے بعد صدر ٹرمپ کا ایران پر محدود فضائی حملوں پر غور، امریکی اخبار

    اپریل 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    بلاگ

    ایرانی تہذیب کی تاریخ ! کیا تہذیبیں جنگوں سے مٹ سکتی ہیں؟ تحریر:علی شیر

    اپریل 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کاغان کے جنگل سے سات ماہ قبل لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد، علاقے میں خوف و تشویش

    اپریل 13, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

    اپریل 13, 2026
    بین الاقوامی

    کسی بھی غلطی کا پہلے سے بڑا سبق سکھائیں گے، باقر قالیباف

    اپریل 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.