Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مقبوضہ کشمیر میں آپریشن بنیان مرصوص کے پوسٹرز پر فیلڈ مارشل اور J10C کی تصاویر آويزاں

    مئی 24, 2025
    خاص خبریں

    ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں طوفانی بارش، پنجاب میں حادثات کے دوران 8 افراد جاں بحق، 45 زخمی

    مئی 24, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیاسی و عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیہ

    مئی 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلیات اور گردونواح میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، مزید بارش کا بھی امکان
    خاص خبریں مئی 1, 2025

    گلیات اور گردونواح میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، مزید بارش کا بھی امکان

    مئی 1, 2025Updated:مئی 1, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Rain and hail forecast in various areas including Hazara Division
    چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ اور ہری پور میں بارش اور ژالہ باری متوقع ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد: گلیات کے علاقہ ایوبیہ نتھیاگلی کے گردنواح میں موسلادر بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا اور گرمی کا زور بھی ٹوٹ گیا ۔

    محکمہ موسمیات نے آج سے ملک بھر کا موسم خوشگوار ہونے کی نوید سنائی ہے اور پیش گوئی کی ہے کہ بیشتر علاقوں میں  بارشیں شروع ہوں گی ۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع بشمول چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ اور ہری پور میں بارش اور ژالہ باری متوقع ہے۔ شانگلہ، بونیر، مالاکنڈ، وزیرستان، کوہاٹ اور ہنگو میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔

    علاوہ ازیں ماہرین نے لکی مروت، باجوڑ، مہمند، کرک، خیبر، پشاور اور صوابی کے علاقوں میں بھی ژالہ باری اور بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ اسی طرح مردان، کرم، ڈی آئی خان اور بنوں میں بھی بارش کے ساتھ ژالہ باری متوقع ہے ۔

    اُدھر پنجاب کے علاقوں راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم اور منڈی بہا الدین میں بارش کا امکان ہے۔ اسی طرح گجرات، گجرانوالہ، حافظ آباد اور سیالکوٹ میں بھی موسم کی یہی کیفیت رہنے کا امکان ہے ۔

    اس کے علاوہ صوبائی دارالحکومت لاہور، نارووال، ساہیوال، قصور، اوکاڑہ اور فیصل آباد میں ژالہ باری اور بارش متوقع ہے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، خوشاب، سرگودھا، میانوالی، ڈی جی خان، بہاولنگر اور بہاولپور میں بھی ژالہ باری اور بارش کی توقع ہے ۔

    سندھ کے علاقوں سکھر، گھوٹکی، شکارپور، جیکب آباد میں شام یا رات کے وقت گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اسی طرح لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد، خیرپور اور گردونواح میں بھی بارش متوقع ہے ۔

    دیگر صوبوں کی طح بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، زیارت، ژوب، موسیٰ خیل، چمن اور مستونگ میں شام یا رات کے وقت بارش متوقع ہے۔ پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، لورالائی، بارکھان، سبی، خضدار، چاغی اور نوشکی میں بھی بارش کا امکان ہے ۔

    گزشتہ روز پشاور کا درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں 43، بنوں میں 42 جب کہ مردان اور تخت بھائی میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا،بالائی علاقوں میں کالام میں درجہ حرارت 30، مالم جبہ 27، چترال 35، دیر اور دیر لوئر میں 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلیٰ پنجاب کا یوم مزدور پرمحنت کشوں کےلیے 84 ارب روپے کے پیکج کا اعلان
    Next Article پہلگام واقعه بھارتی خفیہ ایجنسی نے کرايا،خفیہ دستاویزات لیک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مقبوضہ کشمیر میں آپریشن بنیان مرصوص کے پوسٹرز پر فیلڈ مارشل اور J10C کی تصاویر آويزاں

    مئی 24, 2025

    ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں طوفانی بارش، پنجاب میں حادثات کے دوران 8 افراد جاں بحق، 45 زخمی

    مئی 24, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیاسی و عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیہ

    مئی 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مقبوضہ کشمیر میں آپریشن بنیان مرصوص کے پوسٹرز پر فیلڈ مارشل اور J10C کی تصاویر آويزاں

    مئی 24, 2025
    خاص خبریں

    ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں طوفانی بارش، پنجاب میں حادثات کے دوران 8 افراد جاں بحق، 45 زخمی

    مئی 24, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیاسی و عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیہ

    مئی 24, 2025
    خاص خبریں

    گلگت میں لاپتہ ہونے والے 4 نوجوان سیاحوں کی لاشیں برآمد

    مئی 24, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مقبوضہ کشمیر میں آپریشن بنیان مرصوص کے پوسٹرز پر فیلڈ مارشل اور J10C کی تصاویر آويزاں

    مئی 24, 2025
    خاص خبریں

    ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں طوفانی بارش، پنجاب میں حادثات کے دوران 8 افراد جاں بحق، 45 زخمی

    مئی 24, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیاسی و عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیہ

    مئی 24, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.