Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلاگ

    گلگت بلتستان میں خالصہ سرکار زمینوں کی حکومتی اصطلاح اور تاریخی حقیقت

    اگست 8, 2025
    خاص خبریں

    دریائے ہنزہ میں پانی کی سطح بلند، شاہراہ قراقرم کا حصہ بہہ جانے سے پاکستان اور چین کا زمینی راستہ منقطع

    اگست 8, 2025
    خاص خبریں

    بنوں میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایک ایف سی اہلکار شہید، 3 زخمی

    اگست 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بنوں میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایک ایف سی اہلکار شہید، 3 زخمی
    خاص خبریں اگست 8, 2025

    بنوں میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایک ایف سی اہلکار شہید، 3 زخمی

    اگست 8, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Quadcopter attack on security check post in Bannu, one FC personnel martyred, 3 injured
    واقعہ کے بعد فرینٹر کور اور پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے ،پولیس حکام بنوں
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے ایک بار پھر  کواڈ کاپٹر حملہ کیا ہے جس میں ایک ایف سی اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہو گئے، ضلعی پولیس افسر نے شہید اور زخمی ہونے والوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف علاقے میں مشترکہ سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے ۔

    بنوں: ضلعی پولیس افسر سلیم عباس کلاچی نے بتایا کہ بکا خیل کے علاقے تختی خیل میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر ڈرون حملہ کیا گیا، جس میں ایک ایف سی اہلکار شہید اور 3 زخمی ہو گئے ۔

    ڈی پی او بنوں کا مزید کہنا تھا کہحملے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، واقعہ کے بعد فرینٹر کور اور پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے ۔

    واضح رہے کہ بنوں کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے کواڈکاپٹر ڈرون حملوں میں گزشتہ کئی روز سے تیزی آگئی ہے جس میں متعدد سیکیورٹی اہلکار اور عام لوگ زخمی ہوئے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کا دورہ ہری پور ، نئی پولیس لائنز کا افتتاح کردیا
    Next Article دریائے ہنزہ میں پانی کی سطح بلند، شاہراہ قراقرم کا حصہ بہہ جانے سے پاکستان اور چین کا زمینی راستہ منقطع
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گلگت بلتستان میں خالصہ سرکار زمینوں کی حکومتی اصطلاح اور تاریخی حقیقت

    اگست 8, 2025

    دریائے ہنزہ میں پانی کی سطح بلند، شاہراہ قراقرم کا حصہ بہہ جانے سے پاکستان اور چین کا زمینی راستہ منقطع

    اگست 8, 2025

    آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کا دورہ ہری پور ، نئی پولیس لائنز کا افتتاح کردیا

    اگست 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلاگ

    گلگت بلتستان میں خالصہ سرکار زمینوں کی حکومتی اصطلاح اور تاریخی حقیقت

    اگست 8, 2025
    خاص خبریں

    دریائے ہنزہ میں پانی کی سطح بلند، شاہراہ قراقرم کا حصہ بہہ جانے سے پاکستان اور چین کا زمینی راستہ منقطع

    اگست 8, 2025
    خاص خبریں

    بنوں میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایک ایف سی اہلکار شہید، 3 زخمی

    اگست 8, 2025
    خاص خبریں

    آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کا دورہ ہری پور ، نئی پولیس لائنز کا افتتاح کردیا

    اگست 7, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    جمیل نوشاہی کی فنی خدمات کے اعتراف میں ادارہ فروغ ھندکو کے زیراھتمام باوقار تقریب

    اگست 4, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس وین کو حادثہ، ایک اہلکار جاں بحق، چار زخمی

    اگست 7, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بلاگ

    گلگت بلتستان میں خالصہ سرکار زمینوں کی حکومتی اصطلاح اور تاریخی حقیقت

    اگست 8, 2025
    خاص خبریں

    دریائے ہنزہ میں پانی کی سطح بلند، شاہراہ قراقرم کا حصہ بہہ جانے سے پاکستان اور چین کا زمینی راستہ منقطع

    اگست 8, 2025
    خاص خبریں

    بنوں میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایک ایف سی اہلکار شہید، 3 زخمی

    اگست 8, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.