Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد کے 3 سینئر اساتذہ ایک ہی روز انتقال کر گئے

    فروری 18, 2026
    خاص خبریں

    چاند نظر آگیا، ملک بھر میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا

    فروری 18, 2026
    خاص خبریں

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دیکر سُپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»قلعہ عبداللہ: سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 5 دہشت گرد ہلاک،دو جوان شہید
    فیچرڈ جنوری 28, 2025

    قلعہ عبداللہ: سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 5 دہشت گرد ہلاک،دو جوان شہید

    جنوری 28, 2025Updated:جنوری 28, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Qila Abdullah: Terrorist attack on security forces failed, 5 terrorists were killed, two security personnel were martyred
    اس گھناؤنے عمل کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا،آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کوئٹہ: سکیورٹی فورسز نے قلعہ عبداللہ میں چوکی پر حملے کی کوشش ناکام بنادی اور خودکش حملہ آور سمیت پانچوں دہشت گرد مارے گئے ،ہلاک دہشت گردوں میں دو خودکش حملہ آور بھی شامل ہیں ۔

    آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ  گزشتہ رات دہشت گردوں نے  ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملے کی کوشش کی، سکیورٹی فورسز نے جرات اور بہادری کے ساتھ حملے کو ناکام بنادیا ۔

    حملے  کے بعد دہشت گردوں نے بارودی مواد سے بھری گاڑی چوکی کی بیرونی دیوار سے ٹکرا دی، فائرنگ کے تبادلے میں تمام پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے جن میں دو خودکش حملہ آور بھی شامل تھے ۔

    اس شدید مقابلے میں پاکستان کے دو بہادر سپوت، نائیک طاہر خان (39 سال، ضلع ٹانک کے رہائشی) اور لانس نائیک طاہر اقبال (26 سال، ضلع کرک کے رہائشی)، بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ۔

    آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ حملے کے بعد علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے، اس گھناؤنے عمل کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، پاکستان کی سکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں،  ہمارے بہادر جوانوں کی قربانیاں ہماری اس جدوجہد کو مزید مضبوط کرتی ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکروڑوں روپے کی جعلی ادویات خیبرپختونخوا سے پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، ملزم گرفتار
    Next Article گلیات:سجن گلی کے جنگل میں لگی آگ آبادی کی جانب بڑھنے لگی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چاند نظر آگیا، ملک بھر میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا

    فروری 18, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دیکر سُپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 18, 2026

    آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر کیلئے سابق چیف جسٹس مصطفیٰ مغل کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی

    فروری 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد کے 3 سینئر اساتذہ ایک ہی روز انتقال کر گئے

    فروری 18, 2026
    خاص خبریں

    چاند نظر آگیا، ملک بھر میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا

    فروری 18, 2026
    خاص خبریں

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دیکر سُپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 18, 2026
    خاص خبریں

    ہنزہ میں کم شدت زلزلوں کی تجزئے کیلئے نئی سسٹم نصب

    فروری 18, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے بڑے میچ میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 61 رنز سے ہرادیا

    فروری 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد کے 3 سینئر اساتذہ ایک ہی روز انتقال کر گئے

    فروری 18, 2026
    خاص خبریں

    چاند نظر آگیا، ملک بھر میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا

    فروری 18, 2026
    خاص خبریں

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دیکر سُپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 18, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.