Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    مری: کشمیری بازار میں نامعلوم افرد کی فائرنگ، باپ جاں بحق، بیٹا زخمی

    اپریل 1, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل 11،صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری، سلطانز نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی

    اپریل 1, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، ٹریفک انتظامات سخت

    اپریل 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»پنجاب کا پہلا اے آئی روڈ میپ تیار، وزیراعلیٰ مریم نواز نے منظوری دے دی
    پنجاب مارچ 12, 2026

    پنجاب کا پہلا اے آئی روڈ میپ تیار، وزیراعلیٰ مریم نواز نے منظوری دے دی

    مارچ 12, 2026Updated:مارچ 12, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: پنجاب حکومت نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے شعبے میں بڑا قدم اٹھاتے ہوئے صوبے کا پہلا اے آئی روڈ میپ تیار کر لیا ہے جس کی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے منظوری دے دی ہے۔ اس اقدام کے ساتھ پاکستان کی پہلی سینٹرل اے آئی این ایبلڈ گورنمنٹ کے قیام کی سمت پیش رفت شروع ہو گئی ہے۔
    صوبائی مشیر برائے اے آئی علی ڈار نے وزیراعلیٰ کو اے آئی روڈ میپ پر تفصیلی بریفنگ دی۔ منصوبے کے تحت 2029 تک پنجاب کو جنوبی ایشیا کا لیڈنگ اے آئی صوبہ بنانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جبکہ دنیا کا پہلا اے آئی ڈیلیوری یونٹ بھی پنجاب میں قائم کیا جائے گا۔
    وزیراعلیٰ مریم نواز اس اے آئی ڈیلیوری یونٹ اور سپیشل پراجیکٹ ٹیم کی چیئرپرسن ہوں گی۔ روڈ میپ کے مطابق اے آئی انفراسٹرکچر، اے آئی ایڈمن، اے آئی سٹیزن سروسز، جاب سکلز، اکانومی اور اے آئی گورننس کے شعبوں میں جامع اقدامات کیے جائیں گے۔ اس مقصد کے لیے سپیشل پراجیکٹ، ڈیٹا، سٹریٹجک آپریشنز اور سٹریٹجک کمیونیکیشن پر مشتمل چار کراس فنکشنل ٹیمیں بھی قائم کی جائیں گی۔
    وزیراعلیٰ نے اے آئی ٹیکنیکل ایڈوائزری بورڈ قائم کرنے کی بھی منظوری دے دی اور ہدایت کی کہ اس میں اعلیٰ عالمی ماہرین کو شامل کیا جائے۔
    اس موقع پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے استعمال سے حکومت کے ہر شعبے کی استعداد کار میں اضافہ کیا جائے گا اور نوجوانوں کے پوٹینشل سے بھرپور فائدہ اٹھایا جائے گا۔
    انہوں نے کہا کہ اے آئی روڈ میپ کے بینر تلے نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا ممکن ہوگا اور وہ خود اس منصوبے پر عملدرآمد کی نگرانی کریں گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری کی جانب سے بجلی کی شکایات کے لیے نیا ضابطہ کار جاری
    Next Article پنجاب سے خیبر پختونخوا میں مضر صحت گوشت سپلائی کرنے کی کوشش ناکام ،بڑی کھیپ پکڑی گئی
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    راولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، ٹریفک انتظامات سخت

    اپریل 1, 2026

    ایران امریکہ جنگ ہماری جنگ نہیں، برطانیہ کو اس میں گھسیٹنے نہیں دینگے، اسٹارمر

    اپریل 1, 2026

    ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، فیفا صدر

    اپریل 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    مری: کشمیری بازار میں نامعلوم افرد کی فائرنگ، باپ جاں بحق، بیٹا زخمی

    اپریل 1, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل 11،صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری، سلطانز نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی

    اپریل 1, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، ٹریفک انتظامات سخت

    اپریل 1, 2026
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 2 مختلف آپریشنز کے دوران 13 دہشت گرد ہلاک

    اپریل 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    سلیم سیف اللہ خان کی گورنر خیبرپختونخوا تعیناتی کا امکان

    اپریل 1, 2026
    شوبز

    رزاق خان کے ماہیے اور ٹپے مقبول، ناظرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ

    اپریل 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    مری: کشمیری بازار میں نامعلوم افرد کی فائرنگ، باپ جاں بحق، بیٹا زخمی

    اپریل 1, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل 11،صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری، سلطانز نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی

    اپریل 1, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، ٹریفک انتظامات سخت

    اپریل 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.