Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 6, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام میں ای سٹیمپنگ سسٹم کے ای وینڈر ماڈل کا باقاعدہ افتتاح

    اپریل 6, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، بین الصوبائی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار

    اپریل 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی ہیڈکوارٹر اور ای وی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح کر دیا
    پنجاب فروری 2, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی ہیڈکوارٹر اور ای وی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح کر دیا

    فروری 2, 2026Updated:فروری 2, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے الیکٹروبس کے جدید ترین آٹومیٹک واشنگ پلانٹ کا مشاہدہ کیا۔ اس واشنگ پلانٹ پر آٹو میٹک طریقہ کار سے الیکٹرو بس کی واشنگ اور ڈرائی کیا جاتا ہے۔ اور الیکٹروبس کے جدید ترین واشنگ پلانٹ میں ری سائیکلنگ کے ذریعے پانی کو دوبارہ استعمال میں لایا جاتا ہے۔ وزیراعلیٰ نے الیکٹروبسوں کے لئے جدید ترین چارجنگ سٹیشن کا بھی مشاہدہ کیا۔تفصیلات کے مطابق یو ٹونگ کمپنی کے جدید ترین 160کلوواٹ چارجنگ ا سٹیشن 105منٹ میں الیکٹرک بس کو چارج کیا جاتا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا دورہ بھی کیا اور گرین الیکٹروبس کے نئے روٹس دریافت کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی الیکٹروبس چارجنگ سسٹم جلد از جلد شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ وزیراعلیٰ نے مسافروں کی تعداد کے پیش نظر مزید بہتر انتظامات کرنے کی ہدایت بھی جاری کیں۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے 1500نئی بسوں کے لئے ٹائم لائن طلب کی اور گرین بس پراجیکٹ کے کاربن کریڈٹس کلیم کرنے کی ہدایت بھی کیں۔ وزیر اعلیٰ نے خصوصی افراد کی معاونت کرنے والے الیکٹروبس کے عملے کے جذبہ کو سراہا۔ گرین بس کی لانچنگ سے پنجاب میں رائیڈر شپ کے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔
    مریم نواز نے فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں جلد از جلد میٹرو بس سروس پراجیکٹ کا آغاز کرنے کی امید ظاہر کی اور بسوں کی تعدا دبڑھانے پر زور دیا تاکہ الیکٹروبس کے ذریعے عوام کو آرام دہ سفر کی بہترین سہولیات میں اضافہ کیا جاسکے۔ حکومت پنجاب عوام بالخصوص بچوں اور خواتین کی سہولت اور تحفظ کو اولین ترجیح دے رہی ہے۔ اسمارٹ ٹریول سسٹم عوام کے لیے آسان، تیزسفری سہولت فراہم کررہا ہے۔ الیکٹرک بسیں فضائی آلودگی اور اسموگ میں کمی کا باعث بن رہی ہیں۔پنجاب کے عوام کے لئے صاف، محفوظ اور جدید پبلک ٹرانسپورٹ حکومتِ پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔اس موقع پر سی ای او پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی کوثر خان نے  وزیراعلیٰ پنجاب کوتفصیلی بریفنگ دی کہ پنجاب میں ایک کروڑ55لاکھ سے زائد مسافر الیکٹروبس پر سفر کر چکے ہیں۔الیکٹروبس پر38 خواتین اور 15لاکھ سے زائد طلبہ مفت سفر سے مستفید ہوچکے ہیں۔ الیکٹروبس پر تقریباًساڑھے 7 لاکھ بزرگ اور3 لاکھ سپیشل افراد بھی مفت سفر کر چکے ہیںاور ہر الیکٹروبس میں 6 کیمروں سے ڈیجیٹل نگرانی کی جاتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم پاکستان سے عالمی بینک کے صدر کی ملاقات، مختلف پروجیکٹس میں تعاون پر سراہا
    Next Article واہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    اٹک میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، بین الصوبائی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار

    اپریل 6, 2026

    ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا

    اپریل 6, 2026

    طورخم بارڈر بندش: افغانستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کو واپسی میں مشکلات

    اپریل 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 6, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام میں ای سٹیمپنگ سسٹم کے ای وینڈر ماڈل کا باقاعدہ افتتاح

    اپریل 6, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، بین الصوبائی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار

    اپریل 6, 2026
    خاص خبریں

    ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا

    اپریل 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 6, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام میں ای سٹیمپنگ سسٹم کے ای وینڈر ماڈل کا باقاعدہ افتتاح

    اپریل 6, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، بین الصوبائی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار

    اپریل 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.