Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے تمام میچز بغیر تماشائیوں کے منعقد کرنے کا اعلان

    مارچ 22, 2026
    ہزارہ

    ایبٹ آباد: نامعلوم شخص گھر کی چھت پر کرنٹ لگنے سے جاں بحق

    مارچ 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پنجاب: شہدائے کربلا کے چہلم کے سکیورٹی انتظامات مکمل
    خاص خبریں اگست 24, 2024

    پنجاب: شہدائے کربلا کے چہلم کے سکیورٹی انتظامات مکمل

    اگست 24, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Punjab: The security arrangements of Chehlum of Karbala martyrs are complete
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پنجاب بھر میں حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کے چہلم کی سکیورٹی کے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔

    سکیورٹی کے انتظامات کے حوالے سے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا تھا کہ پنجاب بھر میں چہلم پر 680 مجالس اور 382 عزاداری جلوس برآمد ہوں گے، جس کےلیے 30 ہزار سے زائد پولیس افسران اور اہلکار سکیورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔

    آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ سیف سٹی کیمروں، واک تھرو گیٹس اور میٹل ڈیٹیکٹرز کو بھی سکیورٹی کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

    ڈاکٹر عثمان انور کا یہ بھی کہنا تھا کہ لاہور بھر میں 44 مجالس اور 5 جلوسوں کی سکیورٹی پر 7 ہزار سے زائد افسران و اہلکار تعینات ہوں گے۔

    Chehlum Imam Hussain Punjab پنجاب چہلم امام حسینؑ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد:یوٹیلٹی سٹورز کی بندش پر ملازمین کا احتجاج
    Next Article جہلم:ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم،بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق
    Ume Roman

    Related Posts

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026

    پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے تمام میچز بغیر تماشائیوں کے منعقد کرنے کا اعلان

    مارچ 22, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا تینوں مسلح افواج کے سربراہان سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی

    مارچ 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے تمام میچز بغیر تماشائیوں کے منعقد کرنے کا اعلان

    مارچ 22, 2026
    ہزارہ

    ایبٹ آباد: نامعلوم شخص گھر کی چھت پر کرنٹ لگنے سے جاں بحق

    مارچ 22, 2026
    بین الاقوامی

    ایران کے اسرائیل پر شدید میزائل حملے، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمیں بوس ہو گئیں

    مارچ 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے تمام میچز بغیر تماشائیوں کے منعقد کرنے کا اعلان

    مارچ 22, 2026
    ہزارہ

    ایبٹ آباد: نامعلوم شخص گھر کی چھت پر کرنٹ لگنے سے جاں بحق

    مارچ 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.