Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں نصب نئی ’متنازع‘ یادگار خاموشی سے ہٹانے کا عمل شروع

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    پنڈی گھیب میں ماں ، بیٹا اور بیٹی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پنجاب : خشک سردی اور اسموگ کے باعث نمونیا پھیل گیا
    خاص خبریں دسمبر 28, 2023

    پنجاب : خشک سردی اور اسموگ کے باعث نمونیا پھیل گیا

    دسمبر 28, 2023Updated:جنوری 2, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    پنجاب : خشک سردی اور اسموگ کے باعث نمونیا پھیل گیا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     خشک سردی اور اسموگ کی وجہ سے پنجاب میں نمونیا تیزی سے پھیل رہا ہے جس کے باعث

    اسپتالوں میں متاثرہ افراد کا رش۔

    زرائع کے مطابق صوبائی پبلک ہیلتھ لیب کے سربراہ ڈاکٹر حسنین جاوید کا کہنا ہے کہ اس وقت وائرل اور بیکٹریل نمونیا نے پنجے گاڑھے ہوئے ہیں، اسپتالوں کی ایمرجنسی اور او پی ڈیز میں نمونیا سے متاثرہ افراد کا رش ہے، دل، گردے، شوگر، جگر کے مریض قوت مدافعت کم ہونے کے باعث نمونیا کا شکار ہو رہے ہیں۔

    ڈاکٹر حسنین جاوید  نے مزید کہا کہ پاکستان کا شمار ان 13 ممالک میں ہوتا ہے جہاں نمونیا ہر سال ہوتا ہے۔ ڈاکٹر حسنین نے شہریوں کو سانس لینے میں دشواری پر فوری طور پر سینے کا ایکسرے اور خون کے ٹیسٹ کروانے کی ہدایت بھی کی۔

    اس کے برعکس  نگران وزیر صحت ڈاکٹر جمال ناصر کا کہنا ہے کہ نمونیا گزشتہ سال کی نسبت اس مرتبہ زیادہ پھیلا، اسپتالوں میں اب تک نمونیا کے کئی مریض آچکے ہیں، وائرس کی بگڑتی شکل نمونیا ہے، شہری سنجیدہ ہوں لہٰذا نزلہ ، زکام اور کھانسی کا بروقت علاج کروائیں۔  طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بچے اور بزرگ دونوں نمونیا میں مبتلا ہورہے ہیں، ایسے لوگ اپنے آپ کو گرم کمرے میں رکھیں۔

    Pneumonia Punjab
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتوہین الیکشن کمیشن, عمران خان کیخلاف کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی
    Next Article غزہ: اسرائیلی بمباری جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید
    Ume Roman

    Related Posts

    اسلام آباد میں نصب نئی ’متنازع‘ یادگار خاموشی سے ہٹانے کا عمل شروع

    جولائی 15, 2025

    پنڈی گھیب میں ماں ، بیٹا اور بیٹی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 15, 2025

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں نصب نئی ’متنازع‘ یادگار خاموشی سے ہٹانے کا عمل شروع

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    پنڈی گھیب میں ماں ، بیٹا اور بیٹی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم شہدائے کشمیر منایا

    جولائی 14, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 9, 2025

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    خاص خبریں

    ہری پور: تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں…

    خاص خبریں

    مانسہرہ: جبوڑی سچاں میں مسافر کوچ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، ایک مسافر جاں بحق

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں نصب نئی ’متنازع‘ یادگار خاموشی سے ہٹانے کا عمل شروع

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    پنڈی گھیب میں ماں ، بیٹا اور بیٹی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.