Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    افغانستان

    طالبان کی جانب سے بھاری ٹیکس اور معاشی استحصال: افغانستان میں انگور کے کاشتکار پریشان

    اکتوبر 28, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ماحول دوست کاروبار: 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے

    اکتوبر 28, 2026
    خاص خبریں

    الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم دیدیا

    اکتوبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»پنجاب کے 15 اضلاع میں نکاسیٔ آب کیلئے 272 جدید مشینوں کی فراہمی مکمل
    پنجاب جولائی 18, 2026

    پنجاب کے 15 اضلاع میں نکاسیٔ آب کیلئے 272 جدید مشینوں کی فراہمی مکمل

    جولائی 18, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کے 15 اضلاع میں نکاسیٔ آب کے لیے بہترین اور جدید ترین 272 مشینوں کی فراہمی مکمل ہونے پر سیوریج مشینوں کی علامتی چابیاں متعلقہ واسا حکام کے سپرد کر دیں۔

    اس موقع پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سکیورٹی ہٹا کر واسا ورکرز کو اپنے پاس بلا لیا اور ان کی خواہش پر گروپ فوٹو بھی بنوایا۔

    وزیراعلیٰ پنجاب نے واسا ورکرز کو دل لگا کر کام کرنے کی تلقین کرتے ہوئے ان کے لیے نئی بہترین مشینری کی فراہمی کو خوش آئند قرار دیا۔

    صوبائی وزیر بلال یسٰین اور سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پہلے مرحلے میں پنجاب کے واساز کو 12 اقسام کی 272 مشینیں فراہم کر دی گئی ہیں۔

    پنجاب کے 41 اضلاع میں واسا کو 696 مشینیں اور آلات کی فراہمی کا عمل جاری ہے۔

    بریفنگ میں بتایا گیا کہ واساز کو لوڈر رکشہ، ٹریکٹر ٹرالی، سیور ونچ مشین، ڈی سلٹنگ مشین، سیور جیٹنگ مشین، ڈی واٹرنگ پمپ، واٹر باؤزر، ڈمپ ٹرک، ٹریکٹر، بیکو مشین، سیور سیکشن مشین، وہیل ایکس کیویٹر اور ٹرک بوم کرین فراہم کی گئی ہیں۔

    سیور سیکشن مشین، وہیل ایکس کیویٹر اور ٹرک بوم کرین بھی واسا ڈسٹرکٹس میں پہنچ گئی ہیں۔

    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ ہر شہر کے ہر شہری کے لیے آسانی اور سہولت ہمارا عزم ہے۔

    انہوں نے کہا کہ پنجاب میں واسا نیٹ ورک کو 2 سے 41 اضلاع تک وسیع کر دیا گیا ہے اور عوام کی آسانی کے لیے مؤثر سیوریج اور جدید نکاسیٔ آب کے سسٹم کو اپ گریڈ کر رہے ہیں۔

    بلال یٰسین پنجاب پنجاب حکومت ترقیاتی منصوبے جدید مشینری سیوریج مشینیں سیوریج نظام شہری سہولیات لاہور مریم نواز شریف نکاسی آب نورالامین مینگل واسا واسا پنجاب
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلاڑکانہ میں 15 سال کی خونی قبائلی دشمنی کا خاتمہ، 28 افراد نے ہتھیار ڈال دیے
    Next Article بلوچستان حکومت اور کوئٹہ دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پا گیا
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    طالبان کی جانب سے بھاری ٹیکس اور معاشی استحصال: افغانستان میں انگور کے کاشتکار پریشان

    اکتوبر 28, 2026

    پاکستان میں ماحول دوست کاروبار: 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے

    اکتوبر 28, 2026

    الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم دیدیا

    اکتوبر 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    افغانستان

    طالبان کی جانب سے بھاری ٹیکس اور معاشی استحصال: افغانستان میں انگور کے کاشتکار پریشان

    اکتوبر 28, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ماحول دوست کاروبار: 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے

    اکتوبر 28, 2026
    خاص خبریں

    الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم دیدیا

    اکتوبر 28, 2026
    بین الاقوامی

    پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازوں میں اضافہ، لندن کے لیے روزانہ پروازیں

    اکتوبر 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 24, 2026

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    فیچرڈ

    گلیات اور اس کے گردونواح میں موسم نے اچانک کروٹ بدل لی ، مختلف علاقوں…

    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026
    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    افغانستان

    طالبان کی جانب سے بھاری ٹیکس اور معاشی استحصال: افغانستان میں انگور کے کاشتکار پریشان

    اکتوبر 28, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ماحول دوست کاروبار: 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے

    اکتوبر 28, 2026
    خاص خبریں

    الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم دیدیا

    اکتوبر 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.